دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

ذرا فقہ پڑھیں۔ کافی فتاوی ہیں کہ ظالم حکمران کے خلاف بھی بغاوت جائز نہیں۔
جی مجھے علم ہے آپ جس کا حوالہ دے رہے ہیں مگر آپ ذرا اس سے آگے پڑھیں۔''ایک مسلمان کے ذمے اپنے حکمرانوں کی سمع و اطاعت ہے چاہے وہ پسند کرے یا نہ کرے سوائے اس کہ اسے(حکمران کی طرف سے) کسی گناہ کا حکم دیا جائے۔ پس اگر اسے گناہ کا حکم دیا جائے تو اس گناہ کے ارتکاب میں حکمران کی کوئی اطاعت نہیں ہے۔''(صحیح مسلم' کتاب الامارة' باب وجوب طاعة الأمراء فی غیر معصیة)۔
یعنی حکمران کہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا بنایا گیا قانون تبدیل کردو تو اس میں اُس حکمران کی اطاعت کرنا موقوف ہو چکی۔
 
زیک سرمیں آپ کے باقی تبصروں کا اسلئے جواب نہیں دے رہا کیونکہ وہ میری سمجھ سے بالا تر ہیں۔ اس سے بحث برائے بحث ہی برآمد ہوگی اور کچھ نہیں۔
 
زیک

مسافر
جی مجھے علم ہے آپ جس کا حوالہ دے رہے ہیں مگر آپ ذرا اس سے آگے پڑھیں۔''ایک مسلمان کے ذمے اپنے حکمرانوں کی سمع و اطاعت ہے چاہے وہ پسند کرے یا نہ کرے سوائے اس کہ اسے(حکمران کی طرف سے) کسی گناہ کا حکم دیا جائے۔ پس اگر اسے گناہ کا حکم دیا جائے تو اس گناہ کے ارتکاب میں حکمران کی کوئی اطاعت نہیں ہے۔''(صحیح مسلم' کتاب الامارة' باب وجوب طاعة الأمراء فی غیر معصیة)۔
یعنی حکمران کہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا بنایا گیا قانون تبدیل کردو تو اس میں اُس حکمران کی اطاعت کرنا موقوف ہو چکی۔
اطاعت موقوف سے قتل تک کافی بڑی چھلانگ ہے
 
Top