محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ارے ! آپ بھیا لوگوں نےاتنی جلدی میدان ٹھنڈا کر دیا ۔
ابھی تو خون میں گرمی پیدا ہونا شروع ہوئی تھی۔
ابھی تو خون میں گرمی پیدا ہونا شروع ہوئی تھی۔
اچھا ہی ہوا ورنہ گرمی خون کی وجہ سے اپنے ہیرو کی پیروی میں قتل اور فساد شروع کر دیتےارے ! آپ بھیا لوگوں نےاتنی جلدی میدان ٹھنڈا کر دیا ۔
ابھی تو خون میں گرمی پیدا ہونا شروع ہوئی تھی۔
بھائی اچھا نہیں ہوا نہ۔اچھا ہی ہوا ورنہ گرمی خون کی وجہ سے اپنے ہیرو کی پیروی میں قتل اور فساد شروع کر دیتے
اچھا ہی ہوا ورنہ گرمی خون کی وجہ سے اپنے ہیرو کی پیروی میں قتل اور فساد شروع کر دیتے
بس بھائی آج کے لیے اتنا کافی ہے۔ورنہ آپ سمیت اس لڑی کا ڈبہ گول ہو جائے گا۔
کیا آپ کے نزدیک قتل غلط کام ہے؟ کیا قاتل کو سزا ملنی چاہیئے؟بات بات پر قتل و فساد کی جانب راغب کرنا خاص الخاص اسلام دشنوں کی ایک نہایت مخصوص چال ہے جو گاہے بگاہے تاش کے اکّے کی طرح پھینکی جاتی ہے۔ مگر ایک سچا مسلمان وہ اکا اُن نام نہاد مسلمانوں کے لبادے میں چھپے ملحدوں پر لعنت بھیج کر واپس انہی پر اچھال پھینکتا ہے۔
جو بھی ہو لیکن لڑی کو شروع سے آخر تک پڑھا جائے ۔ اگر جذبات مجروح کرنے کا کسی کو ٹاسک ملا ہے تو جائے جا کر اسلام دشمن میڈیا کے پلیٹ فارم پر جا کر چینخے مگر یہ فورم کیا اسی مقصد کے لئے رہ گیا ہے؟ ہم یہاں سیکھنے آئے ہیں ناکہ لڑائیاں کرنے۔بس بھائی آج کے لیے اتنا کافی ہے۔ورنہ آپ سمیت اس لڑی کا ڈبہ گول ہو جائے گا۔
کیا ممتاز قادری کو برا کہنا اسلام دشمنی ہے؟جو بھی ہو لیکن لڑی کو شروع سے آخر تک پڑھا جائے ۔ اگر جذبات مجروح کرنے کا کسی کو ٹاسک ملا ہے تو جائے جا کر اسلام دشمن میڈیا کے پلیٹ فارم پر جا کر چینخے مگر یہ فورم کیا اسی مقصد کے لئے رہ گیا ہے؟ ہم یہاں سیکھنے آئے ہیں ناکہ لڑائیاں کرنے۔
بظاہر قتل کو غلط کہہ دینا ہی کافی نہیں ہوتا سر۔ اسکے محرکات کو جانے بناء کسی کو آپ کیسے قاتل کہہ کر پھانسی پر چڑھا سکتے ہیں؟ قتل تو جلاد بھی کرتا ہے مگر کیا اسکو پھانسی پرلٹکا دینا چاہیئے؟کیا آپ کے نزدیک قتل غلط کام ہے؟ کیا قاتل کو سزا ملنی چاہیئے؟
چلیں اسکا جواب بھی میں ہی دے دیتا ہوں۔ آپ جلاد کو پھانسی پر نہیں لٹکا سکتے اس پاداش میں کہ اس نے سزائے موت کے قیدی کو قتل کیا یا پھانسی دی کیونکہ یہ اس ملک اور اس خطے کا قانون ہے کہ جو قیدی موت کا حقدار ہے اسے جلاد نے موت کے گھاٹ اتارنا ہے۔ ویسے ہی اگر ایک شخص ایسا کام کرتا ہے کہ جسکی سزا موت ہے تو اسے بھی مرنا ہے۔ پھر آپ اسے سزادینے والے کو آپ کیسے سزا دے سکتے ہیں؟قتل تو جلاد بھی کرتا ہے مگر کیا اسکو پھانسی پرلٹکا دینا چاہیئے؟
اس کا جواب میں آپ سے چاہتا ہوں۔کیا ممتاز قادری کو برا کہنا اسلام دشمنی ہے؟
کیا فقہا نے حاکم کے قتل کو فساد فی الارض قرار نہیں دیا؟بظاہر قتل کو غلط کہہ دینا ہی کافی نہیں ہوتا سر۔ اسکے محرکات کو جانے بناء کسی کو آپ کیسے قاتل کہہ کر پھانسی پر چڑھا سکتے ہیں؟ قتل تو جلاد بھی کرتا ہے مگر کیا اسکو پھانسی پرلٹکا دینا چاہیئے؟
اگر آپ چوری کریں تو کیا مجھے یہ حق ہے کہ آپ کا ہاتھ کاٹ دوں؟چلیں اسکا جواب بھی میں ہی دے دیتا ہوں۔ آپ جلاد کو پھانسی پر نہیں لٹکا سکتے اس پاداش میں کہ اس نے سزائے موت کے قیدی کو قتل کیا یا پھانسی دی کیونکہ یہ اس ملک اور اس خطے کا قانون ہے کہ جو قیدی موت کا حقدار ہے اسے جلاد نے موت کے گھاٹ اتارنا ہے۔ ویسے ہی اگر ایک شخص ایسا کام کرتا ہے کہ جسکی سزا موت ہے تو اسے بھی مرنا ہے۔ پھر آپ اسے سزادینے والے کو آپ کیسے سزا دے سکتے ہیں؟
ممتاز قادری ایک قاتل اور فسادی تھا اسے سزا ملی بہت اچھا ہوا۔ اگر عدل و انصاف عالم بالا میں ہو گا تو وہ یقیناً جہنم کے نچلے درجے میں پایا جائے گا۔اس کا جواب میں آپ سے چاہتا ہوں۔
جس حاکم کے بارے میں کہا ہے ذرا اسکی تشریح میں جائیں۔کیا فقہا نے حاکم کے قتل کو فساد فی الارض قرار نہیں دیا؟
اگر حکومتِ وقت سزا نہ دے تو ۔اگر آپ چوری کریں تو کیا مجھے یہ حق ہے کہ آپ کا ہاتھ کاٹ دوں؟
آپ کے الفاظ میں چھپے اُس زہر سے میں اچھی طرح واقف ہوں جس سے معصوم مسلمانوں کو ڈسا جاتا ہے۔ممتاز قادری ایک قاتل اور فسادی تھا اسے سزا ملی بہت اچھا ہوا۔ اگر عدل و انصاف عالم بالا میں ہو گا تو وہ یقیناً جہنم کے نچلے درجے میں پایا جائے گا۔
قاتل اور ہیرو کا فرق آپ ہمیں مت سمجھائیں۔ یہ آپ کو زیبا نہیں دیتا۔ایک قاتل کو ہیرو سمجھنے والے سیاستدانوں کی بدعنوانی کے کئے انصاف کی ڈیمانڈ کیسے کر سکتے ہیں؟