دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

تعبیر

محفلین



THE MILLAU VIADUCT is part of the new E11 express way connecting Paris and Barcelona and
features the highest bridge piers ever
constructed.
The tallest is 240 meters high and the overall height will be an impressive 336 meters, making this the highest bridge
in the world.



hw1.jpg
 

تعبیر

محفلین
World's Fastest Elevator Installed In World's Tallest Building



hw4.jpg



Toshiba Elevator and Building Systems Corp announced the installation of the world'sfastest passenger elevator just exactly where it is needed in Taipei 101, the world's tallest building. The elevator runs at a top speed of 1,010 meters per minute when ascending (600 meters per minute on the way down), which works out to 60.6 kilometers per hour.

The Elevator can go from the 5th floor to the 89th floor in 39 seconds. The world's fastest elevator offers the following new technologies:

The world's first pressure control system, which adjusts the atmospheric pressure inside a car by using suction and discharge blowers, preventing those riding inside the car experiencing 'ear popping'
 

تعبیر

محفلین
The World's First All-glass Undersea Restaurant Opens



hw5.jpg


hw6.jpg



hw7.jpg


hw8.jpg




The World's First All-glass Undersea Restaurant Opens
15 th April marks the day that the first ever all-glass undersea restaurant in the world opens its doors for business at the Hilton Maldives Resort & Spa. It will sit five meters below the waves of the Indian Ocean , s! urrounded by a vibrant coral reef and encased in clear acrylic offering diners 270-degrees of panoramic underwater views.

'We have used aquarium technology to put diners face-to-face with the stunning underwater environment of the Maldives', says Carsten Schieck, General Manager of Hilton Maldives Resort & Spa. 'Our guests always comment on being blown away by the colour, clarity, and beauty of the underwater world in the Maldives, so it seemed the perfect idea to build a restaurant where diners can experience fine cuisine and take time to enjoy the views - without ever getting their feet wet.'

Created by MJ Murphy Ltd, a design consultancy based in New Zealand , Ithaa's distinctive feature is the use of curved transparent acrylic walls and roof, similar to those used in aquarium attractions. 'The fact that the entire restaurant except for the floor is made of clear acrylic makes this unique in the world,' continues Schieck, 'We are currently planting a coral garden on the reef to add to the spectacular views of the rays, sharks and many colorful fish that live around the area.​
 

طالوت

محفلین
اور دبئی والوں کے پاس کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔ صرف کام ہوتے ہیں یا زر داری کی برائیاں:)

شاندار تعبیر ۔۔۔ بڑا زبردست گروپ جوائین کر رکھا ہے کہ روز کوئی نہ کوئی نئی اور بہترین چیز سامنے لاتیں ہیں
وسلام
 

زینب

محفلین
اور دبئی والوں کے پاس کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔ صرف کام ہوتے ہیں یا زر داری کی برائیاں:)

شاندار تعبیر ۔۔۔ بڑا زبردست گروپ جوائین کر رکھا ہے کہ روز کوئی نہ کوئی نئی اور بہترین چیز سامنے لاتیں ہیں
وسلام


ہاہاہا بس دبیئ والے تو آپ کا ادھار کھائے بیٹھے ہیں جو کوئی موقعی ہاتھ سے نا جانے دینا ان کے خلاف بولنے کا۔ویسے سر جی یہ بہت بہت پرانی خبر ہے اور شاید دبیئ والوں‌کے لیے اہمیت کی حامل نہیں:mrgreen:

چلو اب ہم زرداری کو چھوڑ اپ کی برایئاں‌کیا کریں گے دل کھول کے:hatoff:
 

طالوت

محفلین
دبئی والوں کے لیئے پرانی سہی لیکن ہمارے لیئے تو نئی ہے ۔۔۔ اور ویسے بھی خوشی ہوتی ہے کوئی ایک اسلامی ملک تو اس قابل ہوا کہ جسے ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا کیا جا سکے ۔۔۔
اور برائیاں تو آپ نے شروع کر دیں یہ کہہ کر کہ
چلو اب ہم زرداری کو چھوڑ اپ کی برایئاں‌کیا کریں گے دل کھول کے
یعنی کہ ہم اتنے برے کہ زرداری سے بھی بازی لے گئے
وسلام
 

زینب

محفلین
ہایئں اپ کی برائی کا مجھے تو پتا ہی نہیں بس یونہی بات کی تھی اپ دل پے لے گئے۔۔۔۔اور اوپر والی بات سے میں متفق ہوں ۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
یہ جاپان والی پارکینگ تو یہاں‌بھی بن رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایک مخصوص جگہ پے گاڑی کھڑی کر کے چلے جایئں پھر ایک ایس ایم ایس کریں گے تو گاڑی وہی آجائے گی۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
جرمنی کو جاپان لکھ بیٹھیں ۔۔۔۔ دل پہ میں کچھ نہیں لیتا ۔۔۔ برائیاں پتہ چلیں تو خود کو سدھارنے کو موقع ملتا ہے ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
اب ہماری اتنی جان پہچان نہیں ہے کہ میں اپ کی اچھایئاں برایئاں جانتی ہوں اور اپ سے کہوں بھی وہ تو بس یونہی لکھا مارا تھا
 

وجی

لائبریرین
بہت خوب یہ تصویریں پہلے سے دیکھی ہوئی ہیں

دبئی میں ائیر کندیشن بس اسٹاپ تو خواتین و حضرات وہاں تو گارڈ کے چھوٹے سے کیبن میں بھی ائیر کندیشن لگے ہوتے ہیں اس میں کونسی بڑی بات ہے
اب تو وہاں میٹرو ٹرین شروع ہونے والی ہے شاید 2009 یا پھر 2010 میں کام بھی شروع کردے ابھی تو ٹریک بن چکے ہیں اور ٹرین کی ٹیسٹ درائیو چل رہی ہے
میٹرو ٹرین کی خبر اور تصویریں
ٹیسٹینگ کی خبر
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=C8IRz4D9klI"]دبئی میٹروٹرین [/ame]
 
Top