دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)

بہت خوب آپ کے پاس دبیئ کی بڑی خبریں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے زینب سچ میں پتہ نہیں کیوں ہر تصویر گھوم پھر کر دوبئی پر ہی رکتی ہے۔ شاید اس لیے بھی کہ مجھے دوبئی mania ہے۔ اس دفعہ میں گئی بھی تو نہیں نا :(

یقین کریں میرے پاس ایک بہت اچھی میل ائی تھی سارے یو اے ای کے بارے میں تھی۔ میں نے جان کر یہاں پوسٹ نہیں کی کہ سب کیا کہیں گے خاص کر زینب :laugh:
 
ابو کاشان

محفلین
دبئی کی کیا بات ہے ایک دو نہیں بے شمار حیرت کدے ہیں وہاں اس لیئے مقیم لوگوں نے تو حیرانگی کا اظہار کرنا چھوڑ دیا ہے۔
اور ابھی تو ابتداء ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ کیوں زینب؟؟؟
 
طالوت

محفلین
یقین کریں میرے پاس ایک بہت اچھی میل ائی تھی سارے یو اے ای کے بارے میں تھی۔ میں نے جان کر یہاں پوسٹ نہیں کی کہ سب کیا کہیں گے خاص کر زینب :laugh:
ای میل آئی تھی سارے امارات کی :rolleyes: شئیر کیوں نہیں کی :mad:
(چاند والی پوسٹ کا بدلہ)
وسلام
 
زینب

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)

ویسے زینب سچ میں پتہ نہیں کیوں ہر تصویر گھوم پھر کر دوبئی پر ہی رکتی ہے۔ شاید اس لیے بھی کہ مجھے دوبئی Mania ہے۔ اس دفعہ میں گئی بھی تو نہیں نا :(

یقین کریں میرے پاس ایک بہت اچھی میل ائی تھی سارے یو اے ای کے بارے میں تھی۔ میں نے جان کر یہاں پوسٹ نہیں کی کہ سب کیا کہیں گے خاص کر زینب :laugh:

ہاہاہا ارے میں‌نے کچھ نہیں کہنا تھا اپ کر دو بلکہ میں آپ کے لیے ایک کرتی ہوں‌یہاں‌ہی روکو ڈھونڈ کے لاتی ہوں۔۔ویسے اپ کیوں نہیں ایئں اب تو میں بھی واپس اگئی ہوں
 
زینب

محفلین
دبئی کی کیا بات ہے ایک دو نہیں بے شمار حیرت کدے ہیں وہاں اس لیئے مقیم لوگوں نے تو حیرانگی کا اظہار کرنا چھوڑ دیا ہے۔
اور ابھی تو ابتداء ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ کیوں زینب؟؟؟

بلکل عمران بھائی آپ کی تو ابھی یادیں بھی تازہ ہیئں ابھی جو گئے اپ یہاں سے
 
زینب

محفلین
my.php
 
زینب

محفلین
ارے یہ تصویر کیوں لوڈ نہیں ہوئی ٹھیک سے۔جب مجھے خود کو ہی نظر نہیں آرہی تو کسی اور کو کیا خاک نظر آئے گی:d
 
وجی

لائبریرین
^^^^ یہ تصویر برج دبئی کی ہے برج الامرات کی نہیں
ویسے یہ برج الامرات کونسا ہے ؟؟
 
وجی

لائبریرین
بھائی وہ تو ٹھیک ہے کہ گوگل پر تلاش سے یہی تصویر آتی ہوگی لیکن اصل نام تو برج دبئی ہے
 
Emirates%20Hotel%20Tower.jpg

یہ ہے جی برج الامرات جسے ابراج الامارات یا ایمرٹس ٹاور بھی کہا جاتا ہے یہ ایک عمارت ہوٹل ہے جبکہ دوسری عمارت دفاتر کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ اسے جمیرا ابراج الامارات بھی کہا جاتا ہے ۔
 
جی نہیں ٹوین ٹاورز شارع بنی یاس پر ہیں جسے یہاں دوبئی میں عبرہ کی ڈیرہ سائیڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ دونوں ٹاورز بزنس سنٹر ہیں اور ریڈیسن ساس ہوٹل کے ساتھ ہیں نیچے دبئی کے ٹوین ٹاورز کی تصویر بھی حاضر ہے ۔

Twin-Towers-Dubai.jpg
 
زینب

محفلین
ارے واہ یہاں تو سارے دبیئ والے اکھٹے ہو گئے اب تعبیر بہت خوش ہو گی

کل مجھ سے تصویر لوڈ ہی نہین ہو رہی تھی خیر آج کچھ اپنی بنائی ہوئی کرنے کی کوشیش کرتی ہوں ہو گیئں تو تعبیر اپ کی نا ہوئیں تو میری
 
زینب

محفلین
لو بہنا یہی تصویر تھی نا۔
سردار جی کے پاؤں تلے لی گئی ہے۔ برج الامارات کی ہے شاید۔
burj_dubai_lrg.jpg

یس تصویر میں میں تعبیر کو دیکھانا چاہ رہی تھی کہ اوپر کی طرف اپ دنیا کا مڑتا ہوا کونہ دیکھ سکتے ہیں بہت یونیک ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
17663762tq8.jpg

یہ ہے اتصالات کی یہاں‌پے ایک اور مشہور بلڈنگ جیسے اکثر دیسی لوگ "بال والی بلڈنگ "بھی کہتے ہیں
 
ابو کاشان

محفلین
ارے واہ یہاں تو سارے دبیئ والے اکھٹے ہو گئے اب تعبیر بہت خوش ہو گی

کل مجھ سے تصویر لوڈ ہی نہین ہو رہی تھی خیر آج کچھ اپنی بنائی ہوئی کرنے کی کوشیش کرتی ہوں ہو گیئں تو تعبیر اپ کی نا ہوئیں تو میری

زینب السلام و علیکم!
Original URL کو کاپی کر کے یہاں لنک والے بکس میں پیسٹ کر دینا پھر ٹھیک آئے گی۔
 
زینب

محفلین
شمشااااااااااد بھائی میری تصویریں‌کیوں نہیں‌کھل رہیں بتایئں نا پلیز۔اب میں‌نے سچی مچی رو پڑنا ہے
 
Top