دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

زینب

محفلین
شکریہ عمران بھائی اا میں‌خوش ہو گیئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اگئی فوٹو دیکھو نا تعبیر میں‌اپ کے لیے کتنے "وخت" کر رہی ہون
 
زینب

محفلین
اور یہ ہےیہاں کی سب سے پہلی ٹال بلڈنگ جب آس پاس ریت کے سوا کچھ نہیں تھا تب یہ ایک اونچی بلڈنگ ہوا کرتی تھی یہاں‌ہم ابوظہبی آتے جاتے ہوئے اس کے پاس سے گزرنے کا انتظار کیا کرتے تھے۔
23970999si5.jpg
 
ابو کاشان

محفلین
یس تصویر میں میں تعبیر کو دیکھانا چاہ رہی تھی کہ اوپر کی طرف اپ دنیا کا مڑتا ہوا کونہ دیکھ سکتے ہیں بہت یونیک ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔
بھائی نے مجھے بتایا تھا کہ کرین آپریٹر ایک سردار جی ہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت بنے جا رہی ہے۔ اور اس کو کہاں ختم کرنا ہے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مالک بنواتا جا رہا ہے۔ ٹوپ فلور پر صرف ایک بیڈ روم اپارٹمنٹ ہو گا۔ ہیلی پیڈ تو لازمی ہو گا۔

مگر اتنے اوپر جائے گا کون۔ تم رہنا چاہو گی؟ اور جو رہے گا اس کو آکسیجن کا مسئلہ نہیں ہو گا۔
 
میں رہوں گی توبہ کریں‌میںفسٹ اور 2سیکنڈ فلور کے علاہ کہیں رہنا پسند نہین کرتی۔۔۔۔۔۔۔ویسے سنا ہے کہ یہاں کام کرنے والی لیبر میں سے اکثریت نے اتنی اونچائی پے کام کرنے سے انکار کر دیا تھا ایسے میں اپنے ایک پاکستانی پٹھان بھائی نے ہمت پکڑی اور کام کرنے کی حامی بھری اسے یہاں‌کی نیشنیلٹی دی گئی ہے۔۔۔۔
 
ابو کاشان

محفلین
DSC00089.JPG

یہ وائلڈ وادی کے گیٹ سے تو بہت ہی قریب نظر آتا ہے۔ لیکن مجھ سے تصویر لینا مِس ہو گیا تھا اس وقت۔ اور سورج بھی بالکل سامنے تھا۔ شاید تصویر آتی بھی نہیں اس وقت۔
 
زینب

محفلین
یہ رہی ایک اور بہت خوبصورت مسجد۔۔۔۔یہاں کی مسجدوں پے خاص توجہ دی جاتی ہے اور بہت خوبصورت ہیں

26namosqueunknown105oe1.jpg
 
زینب

محفلین
ہاہاہہا عمران بھائی ابھی یہاں شمشاد بھائی آئے تو کہیں گے کہ "زینب ذوو کی تصویر نہیں ہے تو اپنی لگا دو کام چل جائے گا" ہاہاہاہاہاہا
 
ابو کاشان

محفلین
ہاہاہہا عمران بھائی ابھی یہاں شمشاد بھائی آئے تو کہیں گے کہ "زینب ذوو کی تصویر نہیں ہے تو اپنی لگا دو کام چل جائے گا" ہاہاہاہاہاہا
مجھے تو سب سے زیادہ زُو ہی پسند آیا۔ کراچی زُو تو میں جاتا ہی نہیں ہوں۔(بند ہی نہ کر دیں کہ خالی ہی آپ ہی آ جاؤ۔:laugh:)

ویسے میری سمجھ میں نہیں آیا کہ سب جانور ایک ساتھ ہیں مثلاً شیر چیتا گیڈر لومڑی ہرن وغیرہ اور الگ الگ جنگلے بھی نہیں پھر یہ ایک دوسرے کی جگہ میں داخل بھی نہیں ہوتے۔ مجھے لگتا ہے میگنیٹک ریز سے غیر مرئی جال بنایا ہوگا۔ جبھی سب جانور اپنی اپنی جگہ ہی رہتے ہیں۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا پھر کراچی زو جانے کی کیا ضرورت ہے یہاں ہی آجیئں دونو بہن بھائی ایک ہی زو میں رہ لیں گے
 
وجی

لائبریرین
زینب بہت بہت شکریہ ویسے آپنے ابوظہبی کی کوئی تصویر نہیں لگائی ابھی تو نیا نیا کورنیش بنا ہے ابوظہبی کا
 
تعبیر

محفلین
ای میل آئی تھی سارے امارات کی :rolleyes: شئیر کیوں نہیں کی :mad:
(چاند والی پوسٹ کا بدلہ)
وسلام

:laugh::laugh::laugh: گڈ شاٹ

ویسے میں تو سمجھتی تھی کہ ہم دوست ہیں اور دوستوں کے سارے قصور معاف ہوتے ہیں ان سے کوئی بدلہ نہیں لیا جاتا۔

ویسے بریکٹ میں اتنا چھوٹا چھوٹا کیوں لکھا ہے۔ لگتا ہے جیسے ڈر ڈر کر لکھا ہو :grin:
 
Top