تعبیر
محفلین
ہاہاہا ارے میںنے کچھ نہیں کہنا تھا اپ کر دو بلکہ میں آپ کے لیے ایک کرتی ہوںیہاںہی روکو ڈھونڈ کے لاتی ہوں۔۔ویسے اپ کیوں نہیں ایئں اب تو میں بھی واپس اگئی ہوں
زینب ان سب تصاویر اور اتنی اچھی معلوبات کے لیے شکریہ اور ڈھیر ساری جادو کی جھپیاں
کیوں نہیں ائی نہ چھیڑ ہم درد مندوں کو