محمد بلال اعظم
لائبریرین
شکریہ بلال بھائی
ابھی دکھائی دیا آپ کا پیغام۔
اتنی بارعب شخصیت بھی نہیں ہماری
بلکہ بارعب ہوتا کیا ہے یہی نہیں معلوم ہماری شخصیت کو تو
بس پھر اگر با رعب کا نہیں پتہ تو انیس الرحمن صاحب کے مراسلے پڑھ کے پتہ لگ جائے گا
شکریہ بلال بھائی
ابھی دکھائی دیا آپ کا پیغام۔
اتنی بارعب شخصیت بھی نہیں ہماری
بلکہ بارعب ہوتا کیا ہے یہی نہیں معلوم ہماری شخصیت کو تو
ابن سعید بھائی کو اب کیسے بولا جائےتو پھر اوور ٹو ابن سعید بھائی۔
ابن سعید بھائی کو اب کیسے بولا جائے
اب یہ مراسلے پڑھنے کے لیے کہاں جانا ہوگابس پھر اگر با رعب کا نہیں پتہ تو انیس الرحمن صاحب کے مراسلے پڑھ کے پتہ لگ جائے گا
شکریہ حسیب صاحبخوش آمدید ۔حشمت صمدانی
شکریہ بھائی جانمیں نے انہیں ٹیگ کر دیا ہے۔ وہ خود ہی آ جائیں گے۔
شکریہ بھائی جان
اگر یہ ٹیگ کرنے کا ہمیں بھی بتادیں تو نوازش
غالباً آپ نے ان دونوں بھائیوں کو بھی ٹیگ کردیا ہے
چلیں احمد بھائی اور زیش بھائی جلدی سے ہمیں خوش آمدید کریں
ہم بھی ایک ٹرائی کرتے ہیں۔@ کا سائن ڈالیں اور پھر جسے ٹیگ کرنا ہے اس کا یوزر نیم لکھ دیں۔ مگر space کا خیال رکھیے گا، کیونکجہ بعض کے نامعوں میں اسپیس ہے اور بعض کے نہیں۔
اب جیسے میں نے خود کو ٹیگ کیا ہے
محمد بلال اعظم
اور اب آپ کو کیا ہے
حشمت صمدانی
ہم بھی ایک ٹرائی کرتے ہیں۔
@ محمد بلال اعظم
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہم خود آ جاتے ہیں۔اب یہ مراسلے پڑھنے کے لیے کہاں جانا ہوگا
شکریہ ناعمہ بہناخوش آمدید لالہ
ایک اور کوشش@ کے بععد اسپیس نہیں ڈالنی ہے، جبکہ باقی ٹینوں الفاظ کے بعد اسپیس ڈا؛نی ہے۔
ہوگیا@ کے بععد اسپیس نہیں ڈالنی ہے، جبکہ باقی ٹینوں الفاظ کے بعد اسپیس ڈا؛نی ہے۔