غالباً آپ نے ان دونوں بھائیوں کو بھی ٹیگ کردیا ہے
چلیں احمد بھائی اور زیش بھائی جلدی سے ہمیں خوش آمدید کریں
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہم خود آ جاتے ہیں۔
رعب کا یہ عالم ہے کہ چھوٹاغالبؔ محفل چھوڑ کر چلے گئے۔ اور میرا رعب تو کچھ بھی نہیں۔
اگر آپ کچھ عرصہ پہلے آجاتے تو بلال بھائی کی با رعب تصویر کے رعب میں آجاتے۔
شکریہ زیش بھائیخوش آمدید صمدانی صاحب، شروع شروع میں ہر کوئی بھٹکتا ہے بعد میں صراط مستقیم پر آ جاتا ہے
شکریہ احمد بھائیخوش آمدید حشمت صاحب،
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہ ناعمہ بہنا
لالہ یعنی ہم دونوں میں سے کوئی پٹھان ہے
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہم خود آ جاتے ہیں۔
رعب کا یہ عالم ہے کہ چھوٹاغالبؔ محفل چھوڑ کر چلے گئے۔ اور میرا رعب تو کچھ بھی نہیں۔
اگر آپ کچھ عرصہ پہلے آجاتے تو بلال بھائی کی با رعب تصویر کے رعب میں آجاتے۔
حشمت بھائی آم کا سیزن چلا گیا۔آپ آئے تو ہمیں خوش آمدید کہنا ہے یعنی
خوش آمدید انیس بھائی
لیکن دیکھیں ڈرائیں نہیں ہمیں کہیں ہم بھی آپ کے رعب سے محفل نا چھوڑ بھاگیں
شکریہ بلال بھائیاو بلے بھئی بلے
ہم پٹھان کہاں ہم تو کراچی والے ہیںمیں تو پٹھان نہیں ہوں لیکن پھر بھی میں لالہ ہی کہتی ہوں کیا آپ پٹھان ہیں ؟
آپ نے بھی کسی کو ٹیگ کردیاحشمت بھائی آم کا سیزن چلا گیا۔
اور کراچی والے کبھی کسی کے رعب میں میرا مطلب "ٹیچر مس" مقدس کے علاوہ کسی کے رعب میں نہیں آتے۔
لالہ بڑے بھائی کو کہا جاتا ہے زیادہ تر یہ لفظ پٹھان ہی بولتے ہیں لیکن میں پٹھان نہیں ہوں اور میں بولتی ہوںہم پٹھان کہاں ہم تو کراچی والے ہیں
اصل میں لالہ لفظ اکثر پٹھانوں میں ہی سننے میں آتا ہے۔
حشمت صمدانی بھائی آج کل تو محفل پر جناتی ٹیگنگ بھی ہورہی ہے۔ محمد احمد بھائی ذرا نمونہ دکھائیے حشمت بھائی کو۔آپ نے بھی کسی کو ٹیگ کردیا