ابن سعید
خادم
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ لوٹ پوٹ ہو جانے کا مقام ہے۔ اتنے پر لطف لفظی ترجمے کم کم سامنے آتے ہیں۔گیلے کمبل
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ لوٹ پوٹ ہو جانے کا مقام ہے۔ اتنے پر لطف لفظی ترجمے کم کم سامنے آتے ہیں۔گیلے کمبل
ہاہاہا یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ۔۔یہ تو ایسا لگ رہا جیسے کسی روٹھی ہوئی دوشیزہ کو واپس بلانے کیلئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑے۔
قیصرانی کوئی واپس نہیں آئے۔۔ ہم ان کے پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کر رہے ہیں ۔۔
دھاگہ تو بہت پرانا ہے ۔۔۔ہائیں؟
تو پھر یہ دھاگہ کھولا کس نے؟ ذرا ہمیں ملیں تو سہی وہ حضرت یا وہ خاتون!
ہمیں تو شادئ مرگ ہوچلا تھا ۔
اسی طرح باقاعدگی سے انکی برائیاں ہوتی رہیں تو یہ محفل چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔برائیاں سننے آگئے ہیں اپنی لگتا ہے ۔۔
بس سمجھ آگیا اب آئندہ ان کو واپس بلانا ہو تو برائیاں کرنی شروع کر دو ۔۔اسی طرح باقاعدگی سے انکی برائیاں ہوتی رہیں تو یہ محفل چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔
بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگابس سمجھ آگیا اب آئندہ ان کو واپس بلانا ہو تو برائیاں کرنی شروع کر دو ۔۔
زیادہ بڑا نام ہوگا ۔۔۔بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
ہم بھی بس انکی حساسیت اور قوت برداشت ہی چیک کر رہے ہیں۔یہ تو ڈرائیو بائی لگا مجھے۔
قیصرانی کی شادی کے قصے کے پیچھے بھی ایک لمبی داستان ہے۔ کبھی موقع ملا تو اسپر ایک ناول لکھوں گا۔