دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

سارہ خان

محفلین
جب تک سعود ہیں ہم نہ ڈھونڈیں گے کوئی بھی لڑی :)
ہاہاہا ابھی کچھ دیر پہلے میں نے بھی سعود بھیا کو تکلیف دینی چاہی محفل پر پوسٹنگ کے حوالے سے کچھ پوچھنا تھا۔۔۔ ان کا جواب نہیں آیا ۔۔بزی ہونگے۔۔۔ میں نے خود ہی کوشش کر کے مسئلہ حل کر لیا پھر ۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
کتنی بری عادت ہے نا :)
اور نہیں تو کیا ۔۔۔
مجھے یاد ہے پہلی بار قیصرانی کے روٹھ جانے پر ان کو منانے کی بہت کوشش کی گئی تھی۔۔۔ پھر دوست بھائی نے ایک بہت جذباتی سی کوئی پوسٹ کی تھی۔۔ نبیل بھائی نے ایکشن لیا اور واپس بلایا قیصرانی کو۔۔ :LOL:
 
زیک

مسافر

پہلی بار بھی میں نے بھگایا تھا
 
صائمہ شاہ

محفلین
ہاہاہا ابھی کچھ دیر پہلے میں نے بھی سعود بھیا کو تکلیف دینی چاہی محفل پر پوسٹنگ کے حوالے سے کچھ پوچھنا تھا۔۔۔ ان کا جواب نہیں آیا ۔۔بزی ہونگے۔۔۔ میں نے خود ہی کوشش کر کے مسئلہ حل کر لیا پھر ۔۔ :)
اسی لئے تو میں کوشش نہیں کرتی کہ کہیں مسئلہ حل نہ ہو جائے :)
 
arifkarim

معطل
اور نہیں تو کیا ۔۔۔
مجھے یاد ہے پہلی بار قیصرانی کے روٹھ جانے پر ان کو منانے کی بہت کوشش کی گئی تھی۔۔۔ پھر دوست بھائی نے ایک بہت جذباتی سی کوئی پوسٹ کی تھی۔۔ نبیل بھائی نے ایکشن لیا اور واپس بلایا قیصرانی کو۔۔ :LOL:
یہ تو ایسا لگ رہا جیسے کسی روٹھی ہوئی دوشیزہ کو واپس بلانے کیلئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑے۔

بیچارہ بہت حساس ہے
بالکل بھی نہیں۔ ہماری انسے کئی گھنٹہ طویل ملاقات میں ایسا کوئی تاثر نہیں ملا۔ نیز یہ کہ وہ آپکی وجہ سے دو بار محفل چھوڑ کر گئے ہیں، غلط ہے۔

قیصرانی کی شادیوں کی طرح :) ابھی تک مجھے دعوت نامہ نہیں ملا
قیصرانی کی شادی کے قصے کے پیچھے بھی ایک لمبی داستان ہے۔ کبھی موقع ملا تو اسپر ایک ناول لکھوں گا۔
 
Top