عزیزامین
محفلین
گھاس ہہہاآپ نے گھاس ہی نہیں ڈالی تو جانا تو تھا
گھاس ہہہاآپ نے گھاس ہی نہیں ڈالی تو جانا تو تھا
محاورتاً کہا تھا مگر آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
بھولا بندہ ہوں ، ہر دم سنجیدہ ہی رہتا ہوںمحاورتاً کہا تھا مگر آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
مذاق اور طنز کے مابین فرق تو کر لیتے ہیں ۔ یوں زیادہ بھولے نہ بنیںبھولا بندہ ہوں ، ہر دم سنجیدہ ہی رہتا ہوں
اچھا جی بس آپ کا ہی کچھ رنگ چڑھ گیا شایدمذاق اور طنز کے مابین فرق تو کر لیتے ہیں ۔ یوں زیادہ بھولے نہ بنیں
مطلب آپ متفق ہیں؟اچھا جی بس آپ کا ہی کچھ رنگ چڑھ گیا شاید
آپ نے گھاس ہی نہیں ڈالی تو جانا تو تھا
آپ سب جانتے ہیں سرکار
انتہائی چست فقرہ!
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی ی ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قیصرانی بھائی کو خوش عام دید۔۔۔۔
لگتا تو نہیں ہے ایسا۔۔۔میں نے۔ الوداعی لڑی میں میرا بھی ذکر تھا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل.79131/لگتا تو نہیں ہے ایسا۔۔۔
الوداعی لڑی کہاں ہے ؟