خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آمین جزاک اللہ ، جزاک اللہ دعائیں ضرور کیجئے گا شکریہماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ اللہ برکت ڈالنے والا ہے۔
آمین جزاک اللہ ، جزاک اللہ دعائیں ضرور کیجئے گا شکریہماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ اللہ برکت ڈالنے والا ہے۔
پتہ نہیں کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ محفل کے کوچہ ملنگاں کی ایک برانچ ادھر بھی کھل گئی ہے کونے میں
خرم شہزاد خرم بھائی معذرت کے ساتھ کہ مجھے بابا جی کے ساتھ کسی اور کی تصویر پسند نہیں چاہے میں اپنے والد کا کتنا ہی احترام کیوں نہ کرتا ہوں آپ کو پتہ ہے کہ میں صاف بات کر دیتا ہوں اگر کچھ پسند نہ ہو تو
باغِ عدن ہے اصل میںجنت کا باغ
معذرت کی کوئی بات نہیں اپنی اپنی رائے ہوتی ہے۔ میں تو اپنے والد صاحب کو ایک لیڈر سمجھتا ہوں بلکہ وہ ہیں اور آئیڈیل بھی ہیں میرے اس لیے میں نے دونوں کی تصویریں ایک ساتھ لگائی ہے اگر ایسا نا کرتا تو دونوں کی تصویریں الگ الگ لگاتا لیکن ایک ہی جگہ پرخرم شہزاد خرم بھائی معذرت کے ساتھ کہ مجھے بابا جی کے ساتھ کسی اور کی تصویر پسند نہیں چاہے میں اپنے والد کا کتنا ہی احترام کیوں نہ کرتا ہوں آپ کو پتہ ہے کہ میں صاف بات کر دیتا ہوں اگر کچھ پسند نہ ہو تو
افتتاح کی تصویریں حاضر ہیں جناب
عسکری بھائی
نایاب صاحب
قیصرانی انکل
عائشہ عزیز باجی
ناعمہ عزیز باجی
قرۃالعین اعوان باجی
نیلم باجی
محمداحمد بھائی
محمدعمرفاروق بھائی
نیرنگ خیال بھائی
انیس الرحمن انکل
حسان خان بھائی
شمشاد بھائی
حسیب نذیر گِل بھائی
محمد صہیب اعظم
زبیر مرزا بھائی
باباجی صاحب
تعبیر
سیدہ شگفتہ
فرحت کیانی
ضبط
ساجد
@ ابن سعید
کوئی بات نہیں۔مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کی بات کا پاس نہیں رکھ سکا تصویر کرسی کے پیچھے والی دیوار پر ہی لگانی پڑی ہے کیونکہ دونوں اطراف کی دیواریں دور تھیں ویسے ایک تصویر ٹیبل پر رکھنے کےلیے بھی تیار کروا رہا ہوں وہ انشاءاللہ ایک دو دن میں تیار ہو جائے گی انشاءاللہ۔ باقی آپ کی بات کو ذہن میں رکھا ہوا ہے کہ قائد کا پاس ضرور رکھا جائے گا انشاءاللہ