دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
76738_536918729653255_261125486_n.jpg
 
عسکری

معطل
اڑے بابا سب کو ایک جیسا ڈیسک ٹاپ ایک جیسا سکرین سیور لگاؤ نا یہ کیا بھان متی کا کنبہ بنا دیا ؟ انسٹیٹیوٹ کا سکرین سیور اور بیک گراؤنڈ بناؤ سب کی وردی ایک جیسی ہونی چاہیے کل سے اوکے :soldier:
 
عسکری

معطل
اچھا ویسے یہ سٹارٹنگ ہے نا بعد مین لائن بائے لائن کمپیوٹر نئے لین گے نا ایک ہی کمپنی کے بالکل ایک جیسے ؟ جب یہاں بہت برکت ہو گی رزق کی ۔ کیا خیال ہے پا جی ؟ ویسے مجھے سب کچھ ایک جیسا اچھا لگتا ہے سوری جانی :(
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اڑے بابا سب کو ایک جیسا ڈیسک ٹاپ ایک جیسا سکرین سیور لگاؤ نا یہ کیا بھان متی کا کنبہ بنا دیا ؟ انسٹیٹیوٹ کا سکرین سیور اور بیک گراؤنڈ بناؤ سب کی وردی ایک جیسی ہونی چاہیے کل سے اوکے :soldier:
جی سر ایسا ہی ہو گا۔ اصل میں والد صاحب کا حکم تھا سب کمپیوٹر پر اللہ کے نام سیکرین سیور پر لگے ہوں افتتاح کے وقت اس لیے اللہ کے نام والا سکرین سیور لگایا تھا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا ویسے یہ سٹارٹنگ ہے نا بعد مین لائن بائے لائن کمپیوٹر نئے لین گے نا ایک ہی کمپنی کے بالکل ایک جیسے ؟ جب یہاں بہت برکت ہو گی رزق کی ۔ کیا خیال ہے پا جی ؟ ویسے مجھے سب کچھ ایک جیسا اچھا لگتا ہے سوری جانی :(
بس آپ دعائیں کریں انشاءاللہ سوچا تو بہت کچھ ہے۔ والد صاحب کا بہت خرچہ کروا چکا ہوں اب جو کچھ کماؤں گا ساتھ ساتھ اکیڈمی پر لگاتا جاؤں گا۔ چھ مہنوں تک والد صاحب کی طرف سے کھلی چھٹی ہے میرے سارے اخراجات انہوں نے اپنے سر لیں ہیں اس کے بعد میری کمائی مانگے گے:) اور انشاءاللہ اتنے عرصے میں کچھ نا کچھ کر ہی لوں گا
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں ماشاء اللہ۔ لیکن ان میں آپ کی اپنی تصویر شامل نہیں ہے۔ کسی کو کہہ کے کھنچوا لینی تھی۔
قائد اعظم رح اور اپنے والد صاحب کی ایک ہی فریم میں اکٹھی تصویر والا آئیڈیا خوب رہا۔ اور یقیناً حاضرین نے بھی اس کو سراہاہوگا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے اس محنت سے شروع کئے ہوئے کام میں برکت ڈالے اور مجھے امید ہے کہ طلباء کے موجودہ رجحانات کےپیش نظر یہ ضرور کامیاب ہوگا۔ انشاء اللہ! بس ثابت قدمی شرط ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں ماشاء اللہ۔ لیکن ان میں آپ کی اپنی تصویر شامل نہیں ہے۔ کسی کو کہہ کے کھنچوا لینی تھی۔
جی ہاں اس دفعہ میں نے خود ہی تصویر سے پرہیز کیا ہے۔ ایک تو یہ کہ میں کچھ سائیڈ پر ہی ہونا چاہتا ہوں تصویروں سے۔ اور دوسرا شاکر القادری صاحب والی تقریب میں تقریبا سب نے یہی کہا تھا کہ اپنا کیمرہ ہونے کی وجہ سے خوب تصویریں بنائی ہیں خرم نے اس لیے بھی نہیں بنوائیں:)
قائد اعظم رح اور اپنے والد صاحب کی ایک ہی فریم میں اکٹھی تصویر والا آئیڈیا خوب رہا۔ اور یقیناً حاضرین نے بھی اس کو سراہاہوگا۔
جی ہاں یہ آئیڈیا بہت اچھا رہا حاضرین نے بھی اسے پسند کیا۔ افتتاح کے وقت یہ تصویر ٹیبل پر رکھی ہوئی تھی اور لوگ اٹھا اٹھا کر دیکھ رہے تھے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے اس محنت سے شروع کئے ہوئے کام میں برکت ڈالے اور مجھے امید ہے کہ طلباء کے موجودہ رجحانات کےپیش نظر یہ ضرور کامیاب ہوگا۔ انشاء اللہ! بس ثابت قدمی شرط ہے۔
آپ کی دعاؤں کی ہی ضرورت ہے جزاک اللہ
 
Top