یہ تو اب خرم بتائیں کہ تصویر کہاں لگا رہے ہیں۔واضح کیا جائے کہ باباجی کی تصویر کو کہاں لگایا جا رہا ہے۔ نیز یہ بھی بتایا جائے کہ بابا جی اردو محفل والے ہیں کہ کرنسی نوٹوں والے؟
مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کی بات کا پاس نہیں رکھ سکا تصویر کرسی کے پیچھے والی دیوار پر ہی لگانی پڑی ہے کیونکہ دونوں اطراف کی دیواریں دور تھیں ویسے ایک تصویر ٹیبل پر رکھنے کےلیے بھی تیار کروا رہا ہوں وہ انشاءاللہ ایک دو دن میں تیار ہو جائے گی انشاءاللہ۔ باقی آپ کی بات کو ذہن میں رکھا ہوا ہے کہ قائد کا پاس ضرور رکھا جائے گا انشاءاللہیہ تو اب خرم بتائیں کہ تصویر کہاں لگا رہے ہیں۔
ویسے یہ نہ اردو محفل والے بابا جی ہیں اور نہ کرنسی نوٹوں والے۔ بلکہ یہ وہ بابا جی ہیں جو ہمارے قائدِ اعظم تھے۔ کرنسی نوٹ پر ان کی تصویر سے تو لوگ نظریں ہی نہیں ملاتے کہ بابا جی کو دیکھتے ہی کہیں سوئے ہوئے ضمیر صاحب نہ جاگ جائیں۔ اور یہی سلوک دفتروں میں ان کی تصویر سے ہوتا ہے۔ کرسی کے پیچھے تصویر لگ جاتی ہے اور ان سے رخ پھیر کر وہ سارے کام کر لئے جاتے ہیں جو ان کے سامنے ہوتے ہوئے نہ کئے جا سکیں۔
سر الحمداللہ افتتاح ہو چکا ہے انشاءاللہ رات تک تصویریں لگا دوں گا انشاءاللہ افتتاح پر سو سے زیادہ حضرات آئے تھےخرم صاحب، آپ نے کسی دوسری پوسٹ میں لکھا ہے کہ آپ کے انٹی ٹیوٹ کا آج افتتاح ہے۔ اللہ کرے تقریب بخیر و خوبی انجام پا گئی ہو۔
اگر ممکن ہو سکے تو اس کی کچھ تصاویر اور احوال میں ہمیں بھی شریک کیجئے گا۔
تصویر محمد علی جناح صاحب اور اپنے والد صاحب کی لگا رہا ہوں جنابواضح کیا جائے کہ باباجی کی تصویر کو کہاں لگایا جا رہا ہے۔ نیز یہ بھی بتایا جائے کہ بابا جی اردو محفل والے ہیں کہ کرنسی نوٹوں والے؟
جنت کا باغخرم صاحب یہ ایڈن گارڈن کی وجہ تسمیہ بتائیں گے
یہ تو اس کا لغوی مطلب ہوا۔ افضل صاحب نے آپ سے غالبآ اپنے انسٹی ٹیوٹ کا یہ نام رکھنے کی وجہ دریافت کی ہے۔جنت کا باغ
وجہ بھی اس کا مطلب ہی ہےیہ تو اس کا لغوی مطلب ہوا۔ افضل صاحب نے آپ سے غالبآ اپنے انسٹی ٹیوٹ کا یہ نام رکھنے کی وجہ دریافت کی ہے۔