منصور مکرم
محفلین
ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہا بہت خوببہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں دو سینگوں والے بھیا۔۔۔ اب سینگیں لڑانے کو کوئی مل گیا ہے تو دیکھنا ہے کہ بیلن اور سینگ کی لڑائی میں خون خون کون ہوتا ہے۔۔۔
ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہا بہت خوببہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں دو سینگوں والے بھیا۔۔۔ اب سینگیں لڑانے کو کوئی مل گیا ہے تو دیکھنا ہے کہ بیلن اور سینگ کی لڑائی میں خون خون کون ہوتا ہے۔۔۔
بہت بہت شکریہ عمر سیف بھائی!
شکریہ جناب! اللہ آپ کی مراد جلد سے جلد پوری کرے۔ آمینمبارک ہو جی۔ اب اللہ ہمیں بھی ایک سبز یا نیلی آنکھوں والی پختون بیگم و بے غم عطا فرمادے تاکہ ہم بھی کسی کے پیارے ہو جا ئیں۔ آمین۔
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی! آپ احباب کے دعاؤں کی ضرورت تھی۔محترم ذوالقرنین بھائی کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
انتہائی مشکور ذیشان بھائی۔بہت بہت مبارک ہو۔ بہت خوشی کی بات ہے۔
بہت بہت شکریہ شیزان بھائی۔بہت بہت مبارکباد
انتہائی مشکور و ممنون ہوں سعود بھیا۔بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں دو سینگوں والے بھیا۔۔۔ اب سینگیں لڑانے کو کوئی مل گیا ہے تو دیکھنا ہے کہ بیلن اور سینگ کی لڑائی میں خون خون کون ہوتا ہے۔۔۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔ بہت ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ دونوں کے نام۔ بے حد خوش رہیں اور دونوں جہانوں میں سرخرو ہوں۔ آمین!انتہائی مشکور و ممنون ہوں سعود بھیا۔
اللہ نہ کرے اگر کوئی ایسا موقع آیا تو سینگ نکال کر پلاسٹک والی بیلن اس کے ہاتھ میں تھما کر مسمسی صورت بنا کے کھڑا ہو جاؤنگا۔
بہت بہت شکریہ عائشہ سس!بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھیا
آپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں
بہت بہت شکریہ حاتم بھائی!ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔۔۔ سدا شاد و آباد رہیں۔۔
اب کہ جب آپ مظلوم ہونے والے ہیں تو ہماری بھی شادی کیلئے دعا کیجئے گا،،، سُنا ہے مظلوموں کی دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں
بہت بہت شکریہ نیلم سس!بہت مبارک ہو بھائی زندگی کا یہ نیا سفر
بہت بہت شکریہ غدیر زھرا سس!بہت خوشی کی خبر ہے
اللہ دونوں کو خوش وخرم رکھے --آمین
انتہائی مشکور و ممنون ہوں سس!بےحد مبارکباد بھیا۔۔۔ !!
بہت سی دعائین اور نیک تمنائین۔۔!!
بہت شکریہ خرم بھائی!ہماری طرف سے بھی شادی بہت بہت مبارک ہو جی
بہت شکریہ گڑیا سس!بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھیا
بہت بہت شکریہ محمود بھائی! اور لقب کے لیے مشکور ہوں۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔مبارک ہو جناب اب تو آپ ذوالقرنین کے علاوہ ذوالجسدین بھی ہوگئے یعنی یک جان دو قالب۔۔۔