مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

یوسف-2

محفلین
بہت بہت شکریہ محترم یوسف بھائی!
ثم آمین
اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔ :onthephone:
اب صبر کرنا میرے بھائی۔ اللہ کو یہی منظور تھا۔ :p
 
ذوالقرنین

لائبریرین

اب صبر ہی کیا جا سکتا ہے جب کہ شادی سے پہلے سارے بے صبرے ہوتے ہیں۔ بعد میں صبر کرکے اس امید پہ پوری زندگی گزار دیتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔:):):)
 
ظفری

لائبریرین
ذوالقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔
" عنوان " دیکھ کر ۔۔۔۔۔ کئی بار تاسف کے لیئے ادھر سے گذرا مگر کچھ کہنے کہ ہمت نہ ہوئی ۔ بلآخر ہمت کرکے مبارکباد دے ہی ڈالی ۔ ;)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد قبول ہو ذوالقرنین بھائی !

یوں بھی اس بھری پُری محفل میں یوسف-2 اور ظفری بھائی کے ساتھ ساتھ ہم تیسرے ہی ہوں گے جنہیں آپ سے ہمدردی بھی ہے۔

اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔ :onthephone:
اب صبر کرنا میرے بھائی۔ اللہ کو یہی منظور تھا۔ :p
ذوالقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔
" عنوان " دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔ کئی بار تاسف کے لیئے ادھر سے گذرا مگر کچھ کہنے کہ ہمت نہ ہوئی ۔ بلآخر ہمت کرکے مبارکباد دے ہی ڈالی ۔ ;)
لیجیے آپ کے نام ایک پیروڈی۔
 
الشفاء

لائبریرین
الف مبروک ذوالقرنین بھائی۔۔۔:)

اللہ عزوجل آپ کو دنیا و آخرت کی سعادتیں عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد قبول ہو ذوالقرنین بھائی !

یوں بھی اس بھری پُری محفل میں یوسف-2 اور ظفری بھائی کے ساتھ ساتھ ہم تیسرے ہی ہوں گے جنہیں آپ سے ہمدردی بھی ہے۔
بہت بہت شکریہ جناب محترم!

ابھی جا کے دیکھتا ہوں، ہمت کرکے۔:)
 
Top