اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔بہت بہت شکریہ محترم یوسف بھائی!
ثم آمین
اب صبر ہی کیا جا سکتا ہے جب کہ شادی سے پہلے سارے بے صبرے ہوتے ہیں۔ بعد میں صبر کرکے اس امید پہ پوری زندگی گزار دیتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔
اب صبر کرنا میرے بھائی۔ اللہ کو یہی منظور تھا۔
بہت شکریہ بلال بھائی!بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور دونوں خاندانوں کو
سلامت رہیے نین بھیا
اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔
اب صبر کرنا میرے بھائی۔ اللہ کو یہی منظور تھا۔
لیجیے آپ کے نام ایک پیروڈی۔ذوالقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔
" عنوان " دیکھ کر ۔۔۔ ۔۔ کئی بار تاسف کے لیئے ادھر سے گذرا مگر کچھ کہنے کہ ہمت نہ ہوئی ۔ بلآخر ہمت کرکے مبارکباد دے ہی ڈالی ۔
بہت بہت شکریہ!الف مبروک ذوالقرنین بھائی۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو دنیا و آخرت کی سعادتیں عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔