ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں اور بھی لڑیاں ہیں کھانے والی کہانی والی اور بھی بہت ساری ہیں بس شعروشاعری سمجھ نہیں آتی
آپ کو شاید سمجھ نہیں آئی کہ احمد بھائی کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
جو بھی انھوں نے کہا ہم اس سے متفق ہیں۔ لیکن جب بات شروع ہو جاتی ہے تو خیال ہی نہیں رہتا کہ کون سی لڑی کا کیا حال ہو رہا ہے۔
اور بعد میں افسوس ہوتا ہے۔
 
یہ کام بہت مشکل ہے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں اِس کا کوئی حل نکل آئے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کام بہت مشکل ہے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں اِس کا کوئی حل نکل آئے
کل کا دن آنے والا ہے۔
ہم سب مل کر عہد کیوں نہ کریں کہ جب بھی بات ادھر سے ادھر ہونے لگے تو گپ شپ ولی لڑی میں چلیں جائیں۔
پچھلے دو دن ہم نے ایسا کیا بھی تھا لیکن آج بھول ہو گئی پھر سے۔
 
سید رافع

محفلین
درست کہا بھیا پر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے کم ازکم اصلاح کا در تو کھلا ہے فیس بک پر تو ایسا ہے ہر دوسرا آدمی بقراط ہے اور پھر اگر غلط کو غلط کہہ دیا تو بتانے والے کی شامت !!!!!!!!!!

صحیح فرمایا۔ بلکہ اصل مزہ تو جب ہے کہ یہ محفل مخلصین کی محفل بن جائے اور ہر ایک سے اصلاح لی جائے اور کی جائے۔
 
سید رافع

محفلین
غصہ آنا سنت ہے اور چہرہ سرخ ہو جانا شمائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور عین اسی وقت کاظمیہ یعنی قلب تھرماس سا ہو جانا کہ اندر کی گرمی اندر ہی رہے سنت۔ صرف رخسار تک سرخی سنت۔ صلی اللہ تعالی علی محمد۔

﴿الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ﴾ ٣-١۴٠

وہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں خوشی میں اور رنج میں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے اور نیک لوگ اللہ کے محبوب ہیں

کاظم کے معنی دل کا حال چھپانے والا ) ( 2 ) غصہ ضبط کرنے والا، غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھنے والا دل کی کیفیت کو چھپانے والا۔

كَظِيْمَة کے معنی تھرماس

كَظُمَ کے معنی خاموش رہنا

مذید یہاں دیکھیں
 
کل کا دن آنے والا ہے۔
ہم سب مل کر عہد کیوں نہ کریں کہ جب بھی بات ادھر سے ادھر ہونے لگے تو گپ شپ ولی لڑی میں چلیں جائیں۔
پچھلے دو دن ہم نے ایسا کیا بھی تھا لیکن آج بھول ہو گئی پھر سے۔
اب اِس مراسلے کا جواب دینا ہے کیسے دیں آپ بتائیں
 
فہیم

لائبریرین
پورے 24 صفحات پڑھنے کی تو ہمت نہیں ہوئی۔ بس شروع کا ہی صفحہ دیکھا۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا باقی کے 23 صفحات میں کسی نئی ملاقات کا پروگرام ترتیب پایا کہ نہیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
پورے 24 صفحات پڑھنے کی تو ہمت نہیں ہوئی۔ بس شروع کا ہی صفحہ دیکھا۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا باقی کے 23 صفحات میں کسی نئی ملاقات کا پروگرام ترتیب پایا کہ نہیں؟
جیتے رہیے فہیم میاں کہاں غائب ہیں اتنے دنوں سے آپ آئیں تو نئی ملاقات کا پروگرام ترتیب پائے ۔۔۔۔۔
 
Top