ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سیما علی

لائبریرین
سلام ہے ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی صاحب کو جب کراچی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال نے آٹھ ہزار روپے فی ٹیسٹ کے باوجود کرونا کے ٹیسٹ کرنے سے انکار کر دیا تھا تو ڈاکٹر ادیب رضوی نے SIUT میں کرونا کا ٹیسٹ مفت میں کرانے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی میں ڈاکٹر صاحب غریب اور پریشان حال لوگوں کیلئے کِسی مسیحا سے کم نہیں, اللّہ پاک ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین ۔۔۔۔۔۔سلام ہے فخرِ پاکستان جیسے لوگوں پر جنھوں بیرون جانے پر پاکستان کو ترجیح دی اصل اثاثۂ پاکستان !!!!!!!!!!!!
 
جاسمن

لائبریرین
فاخر رضا بہت ہمدرد طبیعت اور قابل انسان ہیں ماشاءاللہ۔ ان کے مراسلوں سے کافی اندازہ ہوتا تھا اور اب سیما جی نے تو مہر لگا دی ہے۔
ماشاءاللہ ان کا ادارہ بہترین کام کر رہا ہے۔ اللہ پاک ان کوششوں کو قبول اور منظور فرمائے۔ فاخر اور ان سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 
آمین!
ثم آمین!
 
آمین الہی آمین
بٹیا ایک اور بات ڈاکٹر فاخر کی جو اُنکی قابلیت کے علاوہ کم لوگوں کو معلوم ہے وہ ذاتی حیثیت میں بہت نیک کام کرتے پتہ نہیں کتنے یتیم بچوں کی کفالت و تعلیم یتیم و بے سہارا بچیوں کی شادیاں اور ان گنت ایسے کام جو نیکیوں میں شمار ہوتے پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔۔۔
 
ماشاءاللہ۔
اللہ قبول و منظور فرمائے. آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ اپنے متعلقین سے دل ٹھنڈا رکھے۔ ہر آزمائش، برے وقت، بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
 
ثمین زارا

محفلین
ایسے لوگوں کو سزا نہیں ملتی اور پھر یہ دن بہ دن دلیر ہوتے جاتے ہیں
پرائیویٹ اسکولزا سی لیے پھل پھول رہے ہیں ۔ سرکاری اساتذہ پر کوئی چیک ہی نہیں ہے ۔ جو چاہے کریں کوئی جواب دہی نہیں ۔ زیادہ تر اساتذہ بچوں کی شخصیت تباہ کر دیتے ہیں ۔
 
Top