ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

محمداحمد

لائبریرین
لو بھلا بار بار آہٹ ہو تو بندہ غیر ارادی طور پر ادھر دیکھتا تو ہے اور دھیان اصل بات سے ہٹ ہی جاتا ہے نا۔ لیکن ہم پھر بھی ڈسٹرب نہیں ہوئے۔ :)

اچھا بھئی!

ہم اس لڑکی کی، میرا مطلب ہے کہ اس لڑی کی نگرانی ترک کرتے ہیں تاکہ بار بار آہٹ سے ہمیں کوئی غیر ارادی طور پر مُڑ مُڑ کر نہ دیکھے، اور انتہائی ضروری باتوں سے دھیان نہ ہٹے۔ :D:p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا بھئی!

ہم اس لڑکی کی، میرا مطلب ہے کہ اس لڑی کی نگرانی ترک کرتے ہیں تاکہ بار بار آہٹ سے ہمیں کوئی غیر ارادی طور پر مُڑ مُڑ کر نہ دیکھے، اور انتہائی ضروری باتوں سے دھیان نہ ہٹے۔ :D:p
نہیں نہیں آپ آیا کیجئیے۔۔۔۔ آخر کو ہوش و حواس میں رہنا بھی تو ضروری ہے۔
آپ بس یہ کہتے ہوئے آئیے گا

جاگتے رہنا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زیک

مسافر
میرا خیال ہے کہ موجودہ گفتگو کا اصل پوسٹ سے کوئی خاص تعلق نہیں بچا۔

اگر جان کی امان پاؤں تو عر ض کروں کہ آپ لوگ ایک نیا دھاگہ کھو ل لیجے۔ :)
کچھ دن پہلے مدیران سے بذریعہ رپورٹ درخواست کی تھی کہ یہاں سے غیر متعلقہ گپ شپ علیحدہ کر دی جائے لیکن انہوں نے ایکشن بغیر فائل کر دی شاید
 
محمداحمد

لائبریرین
صحیح بات ہے اِس کے لئے پوری ٹیم کی ضرورت پڑے گی اردو محفل ویسے ہی بنا انویسٹمنٹ کے چل رہی ہے

دراصل پہلے محفلین خود اس بات کا خیال رکھتے تھے۔ اور جب آف ٹاپک ہوتے تو خود ہی منتظمین سے درخواست کرتے کہ فلاں پوسٹ سے لے کر ایک نئی لڑی بنا دی جائے اور اُس کا یہ عنوان رکھ دیا جائے۔

کبھی کبھی البتہ ایسا بھی ہو جاتا تھا کہ باتوں باتوں میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا اور بات کہیں کی کہیں نکل جاتی تھی۔ جیسا کہ اس لڑی میں ہوا۔

آج کل چونکہ محفل میں فعال اور گفتگو کے شائق افراد کئی ایک ہیں تو "گپ شپ " کی بھی کم از کم آٹھ دس لڑیاں تو ضرور ہونی چاہیے۔ :) :)
 
ہاں میں بھی گپ شپ کرنے ہی اردو محفل پر آتا ہوں میں آپ کی بات سے متفق ہوں
 
Top