مزمل شیخ بسمل
محفلین
صحیح جواب ۔۔
باقی پھولوں پر شبنم تھی ۔۔ لیکن کیوںکہ ماں کو صبح ہی پھول بنایا گیا تھا تو اس پھول پر شبنم نہیں تھی اس طرح بچوں نے پہچان لیا ۔۔
لو جی!! یہ تو دوسری مرتبہ ہوگیا اب ۔ اک تو ہماری نظر ہی نہیں گزرتی یہاں سے آج حالیہ دھاگوں میں دیکھا تو آ نکلے