مزمل شیخ بسمل
محفلین
پھر تو ٹائٹ پکڑے رہنا پڑتی ہوگی پگڑی ۔۔اگر گری تو عزت تو عزت دولت بھی گئی ۔۔
"پگڑی باندھی جاتی ہے"
ایسی عبارت کبھی سنی ہے آپ نے ؟
پھر تو ٹائٹ پکڑے رہنا پڑتی ہوگی پگڑی ۔۔اگر گری تو عزت تو عزت دولت بھی گئی ۔۔
وہ بندھی وی بھی رکھی ہی جاتی ہے سر پر ٹوکری کی طرح ۔۔
سُنا ہے آجکل وہ والی پگڑیاں کرائے پر مل جاتی ہیں۔ چوہدری صاحب دیکھ لیں۔ پگڑیوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔اس لیے تو چوہدری صاحب کا حوالہ دیا ۔۔ ہمارے ہاں تو صرف شادیوں میں فیشنی پگڑیاں پہنتے دولہا صاحبان ۔۔