26147 = 2
5 اور 7ایک درخت پر کچھ کبوتر بیٹھے ہیں اور کچھ کبوتر نیچے زمین پر بیٹھے ہیں۔
اگر نیچے سے ایک کبوتر اُڑ کر درخت پر جا بیٹھے تو درخت پر بیٹھے ہوئے کبوتروں کی تعداد زمین پر بیٹھے کبوتروں سے دگنی ہو جاتی ہے اور
اگر درخت سے ایک کبوتر اُڑ کر نیچے آ کر بیٹھ جائے تو درخت پر بیٹھے اور زمین پر بیٹھے کبوتروں کی تعداد برابر ہو جاتی ہے۔
بتائیے درخت پر کتنے کبوتر بیٹھے تھے اور زمین پر کتنے کبوتر بیٹھے تھے؟
ایک باغ میں انیس (19) پودے لگانے ہیں۔ انہیں کس ترتیب سے لگایا جائے کہ کل قطاریں نو (9) ہوں اور ہر قطار میں پانچ پودے ہوں؟
واہ واہ بہت جلدی جواب دے دیا