ذہانت آزمائیے 3

عائشہ عزیز

لائبریرین

زین

لائبریرین
ویسے ایک آسان سا سوال۔

محفل کے کون سے 3 ممبر ہیں جو ایک مشترکہ معاملے میں
بہت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت
زیادہ مستقل مزاج ہیں :)

اس سوال کے لیے ہم کچھ ٹیگ بھی ماردیتے ہیں۔

شمشاد بھائی
سعود بھیا
سارہ آنٹی
عائشہ بہنا
زین

ہممم ایک معاملے میں تو سعود بھائی اور شمشاد مستقل مزاج ہیں
سوچتا ہوں اس وقت تو تھکن کے باعث ذہن میں کچھ نہیں آرہا
 

سارہ خان

محفلین

فہیم

لائبریرین
سارا سسپنس ختم ہوجائے گا
اچھا سنو
talking-through.gif

سمجھ گئیں بس اب کسی کو بتانا نہیں:p
 
Top