سارہ خان
محفلین
صابر بھائی بچوں کو کیوں رلاتے ہیں؟ )
رونا تو مجھے اس بات پر آ رہا ہے کہ آپ مجھے بچہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔
صابر بھائی بچوں کو کیوں رلاتے ہیں؟ )
ایک میز پر پانی سے بھرے دو گلاس کافی دیر تک پڑے رہے۔ تھرمومیٹر سے چیک کیا تو ایک کا درجہ حرارت 31 ڈگری فارن ہائیٹ اور دوسرے کا 41 ڈگری فارن ہائیٹ تھا۔ اب ایک جیسے حجم اور وزن کے دو پتھر لے کر بیک وقت ایک ایک ان دونوں گلاسوں میں پھینکا گیا۔ یہ بتائیے کہ کس گلاس میں پتھر پہلے پیندے میں پہنچے گا اور کیوں؟
رونا تو مجھے اس بات پر آ رہا ہے کہ آپ مجھے بچہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔
میں لکھ رہی تھی ۔۔ مجھ سے پہلے شمشاد بھائی کی پوسٹ آ گئی ۔۔ تھوڑی دیر بعد آ جاتی ۔۔
ذہانت آزمائیے 1 کی بھرپور کامیابی کے بعد ذہانت آزمائے 2 شروع کیا جا رہا ہے ۔۔ کیونکہ وہ دھاگہ اپنی میعاد کب کی پوری کر چکا ہے ۔۔ اور پھر وہاں معلوماتی سوالات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔ تو اس کو ان ہی سوالات کے لئے رکھتے ہیں ۔۔
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس ذہن ہے۔۔:tounge: وہ یہاں تشریف لائیں ۔۔میرے سوالات کا جواب دیں اور چیک کریں کہ واقعی ذہن رکھتے ہیں یا نہیں ۔۔
(آپ بھی دوسروں کا ذہن چیک کر سکتے ہیں )
سوال : وہ کون سے دو سوالات ہیں جن کا جواب کوئی بھی ہاں میں نہیں دے سکتا ۔۔؟ اگر کوئی ہاں میں جواب دیتا ہے تو پھر یقین کریں وہ جھوٹ بول رہا ہے ۔۔۔
جدھر کو ہمارا رُخ ہو گا، ادھر کو ہی بڑھیں گے یعنی کے آگے کو۔