ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
تفصیل تو سوال میں موجود ہے ۔۔

نواسی ہی صحیح جواب ہے ۔۔۔

اور اس جواب پر یہ دھاگہ مکمل ہوا ۔۔

کوئی سوال ملا تو اس تھریڈ کی ہیٹ ٹرک کرتی ہوں یعنی نیا کھولوں گی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی وہ بچی نانا کی نواسی ہے۔
نانا کی عمر نواسی سال ہے۔
بکری کی قیمت نواسی ڈالر یا پاؤنڈ سمجھ لیں، کہ نواسی روپے میں تو پاؤ بھر گوشت بھی نہ ملے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top