۔۔۔۔آپ مجھے آلہ فراہم کریں فاصلہ ناپنے کا تو بتا سکتی ہوں ۔۔۔۔ویسے مجھے یقین ہے کہ تب بھی آپ صحیح جواب نہیں دیتے ۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:دونوں کا فاصلہ بتائیں، تاکہ ناپ کر بتاؤں کہ عین بیچ میں کیا ہےسارہ خان نے کہا:سوال:۔۔۔زمین اور آسمان کے بیچ میں کیا ہے۔۔؟
امن ایمان نے کہا:سارہ مزے کا ٹاپک ہے۔۔۔اور اس سے بھی زیادہ مزے کے کمنٹس
سوال:۔۔۔زمین اور آسمان کے بیچ میں کیا ہے۔۔؟
جواب۔۔۔ اور
لیں، ایک فٹا بھی نہیں ہے؟سارہ خان نے کہا:۔۔۔۔آپ مجھے آلہ فراہم کریں فاصلہ ناپنے کا تو بتا سکتی ہوں ۔۔۔۔ویسے مجھے یقین ہے کہ تب بھی آپ صحیح جواب نہیں دیتے ۔۔۔۔
یہ بے ایمانی ہے۔ سوال کی عبارت میں سے انعام دیں۔ جیسے میں نے آپ کو چڑیا دی تھی، ابھی آپ بھی زمین یا آسمان میںسے کوئی ایک انعام دیںسارہ خان نے کہا:اور آپ کا جواب بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔انعام میں ملتی ہے آپ کو 1 عدد مسکراہٹ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:lolz...باجو مجھے کیسے نہیں پتا ہوگا ۔۔۔۔آخر باجو کس کی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔آپ واقعی میں نہ آزمانا باجو ۔۔۔ورنہ نظر لگ گئی تو یہ بھی نہیں بچے گی ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ ، میں بلکل اپنی ذہانت نہیں آزماوں گی ۔۔ میری ذہانت کو نظر لگ جائے گی تمھیں تو پتا ہی ہے باجو میں ذہانت کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے پہلے سے ہی ۔۔
ماورہ ۔ تم آزماؤ اپنی ذہانت ۔۔
اور کیا مجھے نظر بڑی جلدی لگتی ہے لوگوں کو پتا چل جاتا ہے کہ کتنی ذہین و فطین ہے
lol...۔۔یہ کسی پیپر کی پیمائش نہیں جو فٹے سے کام چلے۔۔ ۔۔۔۔آپ کو اتنا بھی نہیں پتا۔۔۔قیصرانی نے کہا:لیں، ایک فٹا بھی نہیں ہے؟سارہ خان نے کہا:۔۔۔۔آپ مجھے آلہ فراہم کریں فاصلہ ناپنے کا تو بتا سکتی ہوں ۔۔۔۔ویسے مجھے یقین ہے کہ تب بھی آپ صحیح جواب نہیں دیتے ۔۔۔۔
اتنا پتہ ہوتا تو ذہانت آزمانے آتےسارہ خان نے کہا:lol...۔۔یہ کسی پیپر کی پیمائش نہیں جو فٹے سے کام چلے۔۔ ۔۔۔۔آپ کو اتنا بھی نہیں پتا۔۔۔
ذھانت کہاں فیل ھوئی، ذھین فیل ھو گئے۔جیہ جی۔جیہ نے کہا:یوں کہو نہ کا ذہانت فیل ہوگئ آپ کی
سرائیکی میں کہتے ہیںdrabbas"="جیہ نے کہا:ذھانت کہاں فیل ھوئی، ذھین فیل ھو گئے۔جیہ جی۔
آپکی بکری کے بچےجیہ نے کہا:جب کہتی ہوں آو۔۔۔۔ تو نہیں آتے
جب کہتی ہوں مت آؤ۔۔۔ تو آجاتے ہیں
کیا ہیں وہ؟
اللہ کرے کہ ڈاکٹر بھائی کو بھی مزے آئےتیلے شاہ نے کہا:قیصرانی بہت مزہ آیا
مزہ تو مجھے بھی بہت آیا۔یعنی مرا ھوا نہیں اکڑا ھوا ھے۔قیصرانی نے کہا:اللہ کرے کہ ڈاکٹر بھائی کو بھی مزے آئےتیلے شاہ نے کہا:قیصرانی بہت مزہ آیا
بہت شکریہ ڈاکٹر بھیا، مجھے اندازہ تھا کہ سندھی اور سرائیکی بہت ملتی جلتی ہیںdrabbas نے کہا:مزہ تو مجھے بھی بہت آیا۔یعنی مرا ھوا نہیں اکڑا ھوا ھے۔