صحیح س) قرآن نے دو دنوں کا نام لیا ہے۔ کون سے دن ہیں وہ؟ جمعۃالمبارک اور ہفتہ ۔۔۔
عمر سیف محفلین اگست 17، 2007 #1,201 شمشاد نے کہا: صحیح س) قرآن نے دو دنوں کا نام لیا ہے۔ کون سے دن ہیں وہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جمعۃالمبارک اور ہفتہ ۔۔۔
شمشاد نے کہا: صحیح س) قرآن نے دو دنوں کا نام لیا ہے۔ کون سے دن ہیں وہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جمعۃالمبارک اور ہفتہ ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2007 #1,202 شاید نہیں یقیناً جمعہ اور ہفتہ س) قرآن میں کچھ بتوں کے نام بھی آئے ہیں۔ کون کون سے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2007 #1,203 اتنا مشکل سوال تو نہیں کہ دس دن گزرنے کے باوجود کسی نے جواب نہیں دیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2007 #1,205 وہ تو میں دے ہی دوں گا، لیکن ابھی کچھ اراکین نے طبع آزمائی کرنی ہے۔
عمر سیف محفلین اگست 27، 2007 #1,206 دس دن سے کسی نے نہیں کی تو اب کیا کریں گے۔ باقی ممبران کو بھی سوال پوچھنے ہوتے ہیں۔ ایک سوال کو 2 دن سے زیادہ نہ چلایا جائے یہ مشورہ ہے میرا۔
دس دن سے کسی نے نہیں کی تو اب کیا کریں گے۔ باقی ممبران کو بھی سوال پوچھنے ہوتے ہیں۔ ایک سوال کو 2 دن سے زیادہ نہ چلایا جائے یہ مشورہ ہے میرا۔
عمر سیف محفلین اگست 27، 2007 #1,208 نہیں آپ اس کا جواب دیں کیونکہ مجھے نہیں معلوم اور پھر نیا سوال پوچھا جائے گا۔
عمر سیف محفلین اگست 27، 2007 #1,212 1922ء میں انگریزی حکومت نے علامہ محمد اقبال کو کون سا خطاب دیا تھا ؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2007 #1,213 علامہ محمد اقبال کو برطانوی حکومت کی جانب سے پہلی جنوری 1923 کو نائٹ ہڈ Knighthood کا خطاب دیا گیا تھا۔
علامہ محمد اقبال کو برطانوی حکومت کی جانب سے پہلی جنوری 1923 کو نائٹ ہڈ Knighthood کا خطاب دیا گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2007 #1,215 س) قرآن مجید میں بہت سے کافروں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ کوئی سے چار نام بتائیں؟
سارا محفلین اگست 27، 2007 #1,216 فلحال تو ،فرعون، ہی ذہن میں آرہا ہے۔۔۔باقی یاد آنے پر۔۔ اور کیا ابلیس بھی اس لسٹ میں شامل ہو گا ؟
فاتح لائبریرین اگست 27، 2007 #1,218 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے عہد کے جن کفار کا ذکر قرآن میں ملتا ہے ان میں سے چار کے نام درج ذیل ہیں: ابو جہل ابو سفیان ابو لہب ابو لہب کی بیوی (نام لے کر مخاطب نہیں کیا گیا)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے عہد کے جن کفار کا ذکر قرآن میں ملتا ہے ان میں سے چار کے نام درج ذیل ہیں: ابو جہل ابو سفیان ابو لہب ابو لہب کی بیوی (نام لے کر مخاطب نہیں کیا گیا)
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2007 #1,219 فرعون قارون ہامان ابو لہب اگلا سوال : قرآن مجید میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کے اور کون کون سے نام آئے ہیں؟
فرعون قارون ہامان ابو لہب اگلا سوال : قرآن مجید میں حضرت جبرئیل علیہ السلام کے اور کون کون سے نام آئے ہیں؟
ماوراء محفلین ستمبر 20، 2007 #1,220 اس سوالوں کے جواب جلدی چاہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیماری کے آخری ایام میں رہائش کے لئے کس کا گھر منتخب کیا تھا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین کے موقع پر کونسی چار شخصیات قبر میں اتریں؟
اس سوالوں کے جواب جلدی چاہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیماری کے آخری ایام میں رہائش کے لئے کس کا گھر منتخب کیا تھا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین کے موقع پر کونسی چار شخصیات قبر میں اتریں؟