موشن کے تینوں اصول سر اسحاق نیوٹن( Sir Isaac Newton ) نے پیش کیئے تھے۔ وہ 25 دسمبر 1643 کو پیدا ہوا تھا اور 85 سال کی عمر پا کر 1727 میں اس کی وفات ہو ئی تھی۔ اس لیے آپ کی تینوں آپشنز 1865، 70 اور 75 غلط ہیں۔
شمشاد آپ میرے سوال کو سمجھے ہی نہیں۔ میں نے سوال ہی غلط کیا تھا اور جواب تو غلط ہونے ہی تھے کیونکہ موشن کے تمام لاء نیوٹن کے ہیں آئنسٹائن کے نہیں۔ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ ایسے سوال کو ٹِرک سوال کہتے ہیں۔ اب یقیناَ آپ سب گئے ہونگے۔