گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے والے میں جواب نہیں دیا تھا۔ اس لیے کہا۔کونسی تدوین؟
میں سادہ سا شخص ہوں۔چالاکی کیسی؟
پہلے والے میں جواب نہیں دیا تھا۔ اس لیے کہا۔کونسی تدوین؟
میں سادہ سا شخص ہوں۔چالاکی کیسی؟
کوئی فنی خرابی ہو گی۔ میں نے تو ایک بار جواب دیا۔پہلے والے میں جواب نہیں دیا تھا۔ اس لیے کہا۔
ہاں ایسا ہی ہو گا۔۔۔ funny خرابی ہی کارن ہو سکتی ہے۔کوئی فنی خرابی ہو گی۔ میں نے تو ایک بار جواب دیا۔
پلیج تالیاں۔
ہم دے رہے ہیں نا۔۔۔اتنے آسان چیلنج کون دیتا ہے بھئی ۔
ایک دم گجب بیجتی کِیے ہو۔ ۔ ۔ہم دے رہے ہیں نا۔۔۔
واقعی، فہیم نے درست کہا، سوال تو اس بار بہت آسان چل رہے ہیں۔
سوال نمبر 2
خالی جگہ میں A, B, C,D میں سے کون سی گھڑی آئے گی۔
جواب وضاحت سے دیجئیے گا۔ ورنہ درست ہونے کے باوجود تالیاں نہ بجائی جائیں گی۔
ہم سو رہے ہیں ناں۔ہم دے رہے ہیں نا۔۔۔
سوال نمبر 2
خالی جگہ میں A, B, C,D میں سے کون سی گھڑی آئے گی۔
جواب وضاحت سے دیجئیے گا۔ ورنہ درست ہونے کے باوجود تالیاں نہ بجائی جائیں گی۔
تالی بجے بھئی تالی بجےسی ۔
C
وضاحت:
ہر گھڑی میں بلترتیب ایک گھنٹہ 5 منٹ کا وقفہ ہے۔
5 آئے گا کیونکہ اندر کے خانوں میں 5 مِسنگ ہے۔سوال نمبر 3
تو بتائیے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا۔
سوال نمبر 3
تو بتائیے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا۔
تالی بجے بھئی تالی بجے5 آئے گا کیونکہ اندر کے خانوں میں 5 مِسنگ ہے۔
شاید کوئی خلیج حائل ہے درمیان میں ۔یہ ذہنی چیلنج کو میں ذہنی خلیج ہی کیوں پڑھتا ہوں ۔
15سوال نمبر 4
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا؟
بہت شکریہ۔تالی بجے بھئی تالی بجے
فہیم ملک جوگی نے میدان مار لیا ۔ ایک آسان سے سوال کا جواب دے کر۔
سر! کیونکہ دونوں جُڑواں ہیںیہ ذہنی چیلنج کو میں ذہنی خلیج ہی کیوں پڑھتا ہوں ۔
بھئی بہت مشکل ہے۔سوال نمبر 4
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا؟