علی وقار
محفلین
چلیں کچھ حوصلہ بڑھا۔ نئے سرے سے کوشش کرتے ہیں۔علی وقاربھائی ۔۔۔ سوال مشکل بالکل بھی نہیں ۔۔۔ ٹوٹل بکواس ہے ۔۔۔ اس طرح کی ریاضیاتی پہیلیوں کی طرح ۔۔۔
چلیں کچھ حوصلہ بڑھا۔ نئے سرے سے کوشش کرتے ہیں۔علی وقاربھائی ۔۔۔ سوال مشکل بالکل بھی نہیں ۔۔۔ ٹوٹل بکواس ہے ۔۔۔ اس طرح کی ریاضیاتی پہیلیوں کی طرح ۔۔۔
آسان ہے تو پھر ایک تکا پیش خدمت ہے کہ جواب 03 ہے۔سوال نمبر 8
26، 43، 76، ----، 116
مسنگ نمبر بتائیں!
اچھا سوال ہے۔ میرا جواب ہوگا ایک سو چھ اعشاریہ پانچ:سوال نمبر 8
26، 43، 76، ----، 116
مسنگ نمبر بتائیں!
میں تو اسے بکواس کہہ رہا تھاسوچیں ذرا، احسن بھائی اس سوال کو آسان کہہ رہے تھے۔ ریحان کو شاباش دی جا سکتی ہے۔
چلیں میں تو جعلی ارسطو بنا، داد تو ریحان کے لیے بنتی ہے کہ اصل آئن اسٹائن بن گئے۔میں تو اسے بکواس کہہ رہا تھا
اس کا جواب ریحان ہی دےسکتے تھے ۔۔۔ کیونکہ مجھے خود نہیں پتا تھا کہ میں نے کیا لکھا ہے
ارے نہیں بھائی، ایسے نہ کہیں پلیزچلیں میں تو جعلی ارسطو بنا
اور ساتھ روحانی چیلنج بھی۔گُلِ یاسمیں ذہنی چیلنج کے ساتھ ساتھ کوئی جسمانی چیلنج بھی ہونا چاہیئے
میں تو اسے بکواس کہہ رہا تھا
اس کا جواب ریحان ہی دےسکتے تھے ۔۔۔ کیونکہ مجھے خود نہیں پتا تھا کہ میں نے کیا لکھا ہے
اس معاملے میں ٹھیک رہا مَیںچلیں میں تو جعلی ارسطو بنا، داد تو ریحان کے لیے بنتی ہے کہ اصل آئن اسٹائن بن گئے۔
بی بی ۔۔۔ آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے ۔ اب کہاں وقت ہےایسےکھیل کھیلنے کا ۔ اور ویسے عمر کا تقاضا بھی نہیں کہ ایسے کھیل اب کھیلے نہیں جائیں ۔
غلطی ہو گئی بزرگو 😥بی بی ۔۔۔ آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے ۔ اب کہاں وقت ہےایسےکھیل کھیلنے کا ۔ اور ویسے عمر کا تقاضا بھی نہیں کہ ایسے کھیل اب کھیلے نہیں جائیں ۔
فکر نہ کرو بزرگ لوگ بڑی خوشدلی سے اور آسان سے معاف کر دیتے ہیں ۔غلطی ہو گئی بزرگو 😥
ابھی انھوں نے ہمارا بزرگ کہنا ایکسیپٹ کب کیا ہےفکر نہ کرو بزرگ لوگ بڑی خوشدلی سے اور آسان سے معاف کر دیتے ہیں ۔
اگر آپ بزرگوں کی بات کر رہے ہیں تو واقعی وہ آسانی سے معاف کردیتے ہیں ۔فکر نہ کرو بزرگ لوگ بڑی خوشدلی سے اور آسان سے معاف کر دیتے ہیں ۔
کوئی بات کہہ لیں ۔ بعد میں آپ کو ہی افسوس ہوگا کہ کیوں بزرگ کہا ۔ابھی انھوں نے ہمارا بزرگ کہنا ایکسیپٹ کب کیا ہے
کہیں کہنا مہنگا نہ پڑ جائے۔ ویسے بھی مریضوں کا دل نہیں دکھایا کرتے نا۔🤔
ا ف س و س نہیں ہوتا ہمیں۔ ہاں اگر آپ کا دناغ دکھا ہو ہمارے کہنے سے۔۔۔ تو پھر یہی کہہ سکتے ہیں کہکوئی بات کہہ لیں ۔ بعد میں آپ کو ہی افسوس ہوگا کہ کیوں بزرگ کہا ۔
اگر دماغ ہوتا تو پھر اس کھیل میں حصہ نہ لیتا ۔۔ ہاں اگر آپ کا دناغ دکھا ہو ہمارے کہنے سے۔۔
۔ان جلدی سے پہیلی حل کریں تا کہ آگے بڑھا جائے۔