گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوال نمبر 4
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا؟
تالی بجے بھئی تالی بجے15
دونوں مربعوں کے رؤوس (ورٹیسز) کا مجموعہ 15 بنتا ہے ۔
عاطف بھیا نے درست جواب دے دیا ۔
سوال نمبر 4
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا؟
تالی بجے بھئی تالی بجے15
دونوں مربعوں کے رؤوس (ورٹیسز) کا مجموعہ 15 بنتا ہے ۔
جواب کی تفصیل لکھ دیجئیے گا تا کہ وضاحت ہو جائے اور جن کو سمجھ نہ آئی ہو، وہ بھی جان سکیں۔
۔۔؟؟؟؟؟
ایک بار پھر سے بتا دیں کہ
جواب کی اگر وضاحت نہ کی ہو گی تو درست ہونے کے باوجود نمبر کٹ جائیں گے ٹوٹل۔
تدوین کیا گیا جواب بھی قابل قبول نہ ہو گا۔
جی ٹھیک ہو گیا۔۔؟؟؟؟؟
سوال نمبر 5
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا۔
جواب درست ہے۔جی ٹھیک ہو گیا
آئندہ خیال رکھیں گے۔
4=3-2×2
10=3-2×4
28=3-2×10
82=3-2×28
بہت شکریہ۔جواب درست ہے۔
106سوال نمبر 6
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا۔
سوال نمبر 6
خالی جگہ میں کون سا ہندسہ آئے گا۔
تالی بجے بھئی تالی بجے106
پہلے 7 جمع ہوئے 1 اور 7 ، آٹھ بنے۔
پھر 14 جمع ہوئے 8 میں
پھر 28 جمع ہوئے 22 میں تو 50 بنے
اب 50 میں 56 جمع ہوئے تو بنے 106
اس کا ایک ممکنہ جواب 34 ہے کیونکہ یہ آٹھ پر تقسیم نہیں ہوتا لیکن شاید یہ جواب غلط ہو۔سوال نمبر 7
ان میں سے کون سا غلط ہندسہ لکھا گیا ہے۔
سوال نمبر 7
ان میں سے کون سا غلط ہندسہ لکھا گیا ہے۔
یہ وضاحت زیادہ درست لگ رہی ہے۔ اب ذرا اُوپر احسن بھائی کے مشکل سوال پر بھی نگاہ ڈالیں۔34 عدد کا ہندسہ 4 ہے کیونکہ یہ جفت عدد کی ترتیب سے چار پر تقسیم نہیں ہوتا ۔ لہٰذا سوال کی مناسبت سے کہہ سکتے ہیں کہ 34 عدد میں سے 4 کا ہندسہ غلط لکھا گیا ہے یہاں ہندسہ 2 لکھیں تو درست ہے۔
16=4×4
24=4×6
32=4×8 (34 عدد میں سے 4 کا ہندسہ غلط لکھا گیا ہے)
48=4×12
64=4×16
جواب آپ کا بھی درست ہے ۔یہ وضاحت زیادہ درست لگ رہی ہے۔ اب ذرا اُوپر احسن بھائی کے مشکل سوال پر بھی نگاہ ڈالیں۔
علی وقاربھائی ۔۔۔ سوال مشکل بالکل بھی نہیں ۔۔۔ ٹوٹل بکواس ہے ۔۔۔ اس طرح کی ریاضیاتی پہیلیوں کی طرح ۔۔۔یہ وضاحت زیادہ درست لگ رہی ہے۔ اب ذرا اُوپر احسن بھائی کے مشکل سوال پر بھی نگاہ ڈالیں۔