mwalam
محفلین
بھائیوں میں نے ایک کہانی سنی تھی بچپن میں وہ یہ کہ
ایک شخص بڑا ذہین تھا اس کو ایک دن کسی نے دعوت دی اور ایک مسلئہ اس کے سامنے رکھا وہ یہ تھا کہ دو جڑواں بچے تھے لیکن ایک لڑکا اور ایک لڑی تھی دونوں میں فرق کرنا مشکل تھا اب اس شخص نے کچھ مٹی منگوائی اور ان کو کھیلنے کو کہا پھر ان کو ہاتھ دھونے کو کہا تو اس کے بعد اس شخص نے صحیح بتا دیا کہ لڑکا کون ہے اور لڑکی کون ہے تو اس سے پوچھا گیا کہ کیسے تو اس نے کہا کہ لڑکا مٹی سے زیادہ کھیلا اور پھر دھونے پر زیادہ توجہ نہیں دی لیکن لڑکی نے ہاتھ زیادہ گندے نہیں کئے پھر بھی اپنی ہاتھ اوپر تک دھوئے اور یہ چیز صرف لڑکیوں میں ہوتی ہے کہ وہ صفائی کا خیال زیادہ رکھتیں ہیں
اللھ نے ہر کسی کو کسی پر فو قیت نہیں دی لیکن وہ جانتا ہے کہ کس کو کیا زیادہ دینا ہے اور کس کو کم
لہذا میرے بھائیوں اور بہنوں کوئی لڑکوں میں ذہین ہوتے ہیں اور کوئی لڑکیوں میں ذہین ہوتا ہے
نہیں جی لڑکے زیادہ ذہین ہیں۔ آپ نے کبھی امریکا، روس یا چین کی صدر عورت دیکھی ہے۔