ابن سعید
خادم
سعود صاحب
میں دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔
مجھے علم نہیں تھا کہ میں طبعِ نازک پر
گراں گزرنے لگا ہوں ، خیر آئندہ گریز روا
رکھوں گا۔
ایک بار پھر اظہار ِ شرمندگی اور معذرت
ہنوز طفلِ مکتب
محمد محمود مغل
لا حول ولا قوۃ!
مغل بھائی کیسی باتیں کرنے لگے ہیں آپ۔ کیا آپ کے براؤزر میں سمائلیز نہیں دکھتیں؟ کیا آپ نے میرے مراسلے کے ساتھ چسپاں مسکراتا آئکن نہیں دیکھا۔ آپ اپنی بات واپس لیجئے ورنہ!۔۔۔۔ ہاں نہیں تو!