ادھر بچارے مرد خود ہی دل کی تسلی کو لکھ بول رہے ہیں اب تک ،،
شادی سے پہلے مندرجہ ذیل چیزیں خرید لیں۔ اللہ تعالٰی آپکو بیگم کی ٹھا ٹھیا سے محفوظ رکھے گا۔خیر میں تو کنوارہ ہوں پر سوچ رہا ہوں کہ کہیں آنے والے دنوں میں ایسی نوبت آگئی اور خاتون خانہ نے یہاں کے آرکائیوز دیکھ لئے پھر تو خیر نہیں ہوگی۔
شادی سے پہلے مندرجہ ذیل چیزیں خرید لیں۔ اللہ تعالٰی آپکو بیگم کی ٹھا ٹھیا سے محفوظ رکھے گا۔
1۔ ہیلمٹ
2- بلٹ پروف جیکٹ
3- دو عدد کارک کانوںمیں ٹھونسنے کے لیئے۔
4- بیگم کو کمپیوٹر اور محفل سے دور رکھیں۔
میرے پاس ایک ایسا حربہ ہے جس کے چلتے ان میں سے کسی کی ضرورت نہیں ہوگی۔
میرے پاس ایک ایسا حربہ ہے جس کے چلتے ان میں سے کسی کی ضرورت نہیں ہوگی۔
نہیں جی لڑکے زیادہ ذہین ہیں۔ آپ نے کبھی امریکا، روس یا چین کی صدر عورت دیکھی ہے۔
چلیں میں تو 1950 کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔ 1950 سے لیکر اب تک کتنی عورتیں اور کتنے مرد نوبل پرائز لے چکے ہیں۔ تعداد مردوں کی ہی زیادہ ہے۔بھائی آپ ایک بات کو دوسری بات میں ملا رہے ہیں یہ بات کسی طور ثابت نہیں کرتی کہ لڑکیاں ذہین نہیں ہوتی بلکہ میرے خیال میں یہ بات یہ ضرور ثابت کرتی ہے کہ عورت ان ممالک میں مظلوم ہے اور ایک اور پوسٹ میں آپ نے نوبل پرائز کا ذکر کیا تھا بھائی Oxford یونیورسٹی 1150ء شاید میں بنی تھی لیکن 1850 کے لگ بھگ کسی خاتون کو پڑھنے کی اجازت نہیں تھی پھر اگر اجازت ملی تو صرف پڑھائی کی لیکن کوئی ڈگری نہیں ملتی تھی
تو بھائی نوبل کہاں سے خواتیں حاصل کریں جب پڑھائی ہی نہیں کی
سو فیصد غلط۔ پلکل صحیح بحث ہے۔ یہں پر ثابت کرنا ہے کہ کون ذہین ہے۔بالکل بےکار کی بحث ہے
ستیاناس کر دیتے ہیں یہ سنگیدہ لوگ موضوع کا۔