عمر سیف
محفلین
نہیں بھینس خود بھاگی اور پھر محفل جوائن کرتے ہی "ملائکہ" نام رکھ لیا ۔۔۔کیوں میں آپکی بھنیس لیکر بھاگی ہوں
نہیں بھینس خود بھاگی اور پھر محفل جوائن کرتے ہی "ملائکہ" نام رکھ لیا ۔۔۔کیوں میں آپکی بھنیس لیکر بھاگی ہوں
کس بات کی شرمشرم تو نہ آئی ۔۔۔
میں کوئی بھینس تھوڑی ہوں۔۔۔۔نہیں بھینس خود بھاگی اور پھر محفل جوائن کرتے ہی "ملائکہ" نام رکھ لیا ۔۔۔
اپنا ووٹ فرحت کیانی کو دینے کی ۔۔کس بات کی شرم
بھینس نہیں پر اس سے کم بھی نہیں ۔۔۔میں کوئی بھینس تھوڑی ہوں۔۔۔۔
تو مجھے انکے کھانے اور پریزنٹیشن اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔اپنا ووٹ فرحت کیانی کو دینے کی ۔۔
تو مجھے اتنے کھانے اور پریزنٹیشن اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔
بھینس نہیں پر اس سے کم بھی نہیں ۔۔۔
اللہ ۔۔۔ توبہ توبہپر خود کو دے سکتی تھیں نا !!
جی ۔۔بھینسنی
تو شروع کروع اور جلدی سے کچھ بنا کر کھلاؤ عوام کوابھی تو میں نے شروع ہی نہیں کی۔۔۔۔
مؤنث در مؤنثبھینسنی
بھئی معافی۔۔۔ ابھی تو تنگ آگئی ۔۔ گھر میں بھی تم کک بن جاؤں سیکھ لو پراپر یہ وہ۔۔۔تو شروع کروع اور جلدی سے کچھ بنا کر کھلاؤ عوام کو
بدھوبھئی معافی۔۔۔ ابھی تو تنگ آگئی ۔۔ گھر میں بھی تم کک بن جاؤں سیکھ لو پراپر یہ وہ۔۔۔
انعام تم نے جیتا ہے تو پارٹی بھی تو تم ہی کو دینی چاہیے ناں۔چلیں ٹھیک ہے چچا جی پارٹی
اچھا اچھا بعد میں مانگ لونگی بسبدھو
معافی پہلے نہیں مانگتے
جیت جانے کے بعد مانگتے ہیں
جیسے ہمارے بجلی پانی کے وزیر صاحب نے مانگی
میرے پاس تو پیسے بھی نہیں چچا جی سارے ختم ہوگئےانعام تم نے جیتا ہے تو پارٹی بھی تو تم ہی کو دینی چاہیے ناں۔