آپ کے خیال میں فعال ترین محفلین ۔۔ ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • قیصرانی

    Votes: 29 64.4%
  • ماہی احمد

    Votes: 18 40.0%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 11 24.4%
  • زیک

    Votes: 3 6.7%
  • نیرنگ خیال

    Votes: 10 22.2%
  • فرحت کیانی

    Votes: 2 4.4%
  • ناعمہ عزیز

    Votes: 2 4.4%
  • عمر سیف

    Votes: 2 4.4%
  • شمشاد

    Votes: 23 51.1%
  • لئیق احمد

    Votes: 7 15.6%
  • محمداحمد

    Votes: 7 15.6%
  • محمد اسامہ سرسری

    Votes: 2 4.4%
  • عائشہ عزیز

    Votes: 9 20.0%

  • Total voters
    45
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم! :)

رائے شماری میں حصہ لیجئے۔آپ کے خیال میں 2014 کے فعال ترین محفلین کون ہیں؟
رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔ اس سے پہلے اپنے ووٹس جمع کروا دیں۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم بٹیا رانی
اس " فعالیت " کی بنیاد کیا ہوگی ۔۔۔؟
نئے دھاگے بنانا ۔۔۔۔ نئی پوسٹ شروع کرنا ۔۔۔۔
دھاگوں پہ تبصرہ کرنا ۔۔۔ گپ شپ اور بحث و مباحثہ کرنا ۔۔
دھاگوں کو ریٹنگ دینا ۔۔ ریٹ کر کے حاضری لگا خاموشی سے گپ شپ اور بحث و مباحثہ سے لطف لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
میں نایاب بھیا کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
رائے شماری کی بنیاد کیا ہو گی
مفید اور معلوماتی دھاگے لگانا؟
تبصرہ کرنا یا دھاگوں پر رائے دینا؟
محض ریٹنگ دینا؟
خیر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے
شاد و آباد رہیں
 
چاچو نئے دھاگے بنانے اور محفل پر بات چیت میں حصہ لینے والے اراکین شامل ہیں اس میں
خاموشی سے گپ شپ سے لطف لینے والے بہت سے تو ہمیں معلوم بھی نہیں ہوں گے ناں
 
محترم بٹیا رانی
اس " فعالیت " کی بنیاد کیا ہوگی ۔۔۔؟
نئے دھاگے بنانا ۔۔۔۔ نئی پوسٹ شروع کرنا ۔۔۔۔
دھاگوں پہ تبصرہ کرنا ۔۔۔ گپ شپ اور بحث و مباحثہ کرنا ۔۔
دھاگوں کو ریٹنگ دینا ۔۔ ریٹ کر کے حاضری لگا خاموشی سے گپ شپ اور بحث و مباحثہ سے لطف لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
میرا خیال ہے یہ سب کچھ ، دیکھنا چاہئے
 
نایاب

لائبریرین
ووٹ ڈال دیا ہے ۔۔۔۔ یہ الگ بات کہ انتخابی لسٹ بہت محدود ہے ۔
کافی فعال اراکین جو کہ محفل پہ رونق لگائے رکھتے ہیں ان کے نام اس لسٹ میں نہیں ہیں ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ووٹ ڈال دیا ہے ۔۔۔۔ یہ الگ بات کہ انتخابی لسٹ بہت محدود ہے ۔
کافی فعال اراکین جو کہ محفل پہ رونق لگائے رکھتے ہیں ان کے نام اس لسٹ میں نہیں ہیں ۔
نام بتائیے گا چاچو؟
اس لیے تو میں پہلے سب لوگوں سے ہیلپ کا کہہ رہی تھی۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم سید عاطف علی محترم روحانی بابا محترم کاشفی محترم محمود احمد غزنوی محترم سید زبیر محترم سید ذیشان محترم ساقی محترم ایکس بوائے اور بھی ہیں جن کہ نام ذہن میں نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ان سب کو کم و بیش روزانہ ہی کسی نہ کسی دھاگے میں مصروف عمل پایا ہے ۔۔۔۔
 
مہ جبین

محفلین
گو کہ میرا زیادہ وقت غیرحاضری میں گزرا لیکن پھر بھی اپنی ناقص رائے کا اظہار کردیا ہے، صحیح یا غلط کا اندازہ نہیں ہے
 
محترم بٹیا رانی
اس " فعالیت " کی بنیاد کیا ہوگی ۔۔۔؟
نئے دھاگے بنانا ۔۔۔۔ نئی پوسٹ شروع کرنا ۔۔۔۔
دھاگوں پہ تبصرہ کرنا ۔۔۔ گپ شپ اور بحث و مباحثہ کرنا ۔۔
دھاگوں کو ریٹنگ دینا ۔۔ ریٹ کر کے حاضری لگا خاموشی سے گپ شپ اور بحث و مباحثہ سے لطف لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
میں نایاب بھیا کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
رائے شماری کی بنیاد کیا ہو گی
مفید اور معلوماتی دھاگے لگانا؟
تبصرہ کرنا یا دھاگوں پر رائے دینا؟
محض ریٹنگ دینا؟
خیر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے
شاد و آباد رہیں
ہمارا خیال ہے کہ یہ رائے شماری ایک طرح کا شغل ہے اس لیے بہت زیادہ ٹیکنیکل ہونے اور پیچیدگیاں بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ "فعال ترین محفلین" کا فقرہ پڑھ کر جس کی سمجھ میں جو آئے وہ نام منتخب کر کے رائے دیں اور بات تمام ہوئی۔ :) :) :)
ووٹ ڈال دیا ہے ۔۔۔۔ یہ الگ بات کہ انتخابی لسٹ بہت محدود ہے ۔
کافی فعال اراکین جو کہ محفل پہ رونق لگائے رکھتے ہیں ان کے نام اس لسٹ میں نہیں ہیں ۔
لسٹ اتنی طویل بھی نہیں ہونی چاہیے کہ لوگ رائے دینے سے گھبرانے لگیں۔ نیز یہ کہ بچے دو ہفتوں سے مختلف زمرہ جات کے لیے نامزدگیوں میں تعاون کے لیے پکار لگا رہے تھے تب کسی کو خیال نہیں آیا۔ اب جشن کو نصف ماہ گزرنے کو آئے ہیں اور رائے شماری ناگزیر ہو چلی ہے کہ پچھلے برس کی طرح یہ معاملہ پھر کھٹائی میں نہ پڑ جائے تو اب سبھی کو مسائل نظر آئیں گے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سب کو رائے کا حق ہے۔ :)
اگر کسی کو مسائل نظر آتے بھی ہیں تو وہ پوائنٹ آؤٹ کر دیں۔ ہم اگلی بار کوشش کریں گے کہ ان کے متعلق سوچیں۔
فلحال "پاس کر۔۔۔ یا برداشت کر" :)
 
نایاب

لائبریرین
ہمارا خیال ہے کہ یہ رائے شماری ایک طرح کا شغل ہے اس لیے بہت زیادہ ٹیکنیکل ہونے اور پیچیدگیاں بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ "فعال ترین محفلین" کا فقرہ پڑھ کر جس کی سمجھ میں جو آئے وہ نام منتخب کر کے رائے دیں اور بات تمام ہوئی۔ :) :) :)

لسٹ اتنی طویل بھی نہیں ہونی چاہیے کہ لوگ رائے دینے سے گھبرانے لگیں۔ نیز یہ کہ بچے دو ہفتوں سے مختلف زمرہ جات کے لیے نامزدگیوں میں تعاون کے لیے پکار لگا رہے تھے تب کسی کو خیال نہیں آیا۔ اب جشن کو نصف ماہ گزرنے کو آئے ہیں اور رائے شماری ناگزیر ہو چلی ہے کہ پچھلے برس کی طرح یہ معاملہ پھر کھٹائی میں نہ پڑ جائے تو اب سبھی کو مسائل نظر آئیں گے۔ :) :) :)
محترم بھائی
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میری پوسٹس کو حذف کر دیں ۔ اور اس عمل کو جاری رکھیں ۔۔
محترم عائشہ عزیز بٹیا سے دلی معذرت

بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
ہائے اللہ نایاب چاچو یوں تو اماں مجھے پاگل خانے چھوڑ آئیں گی۔
ہمارے گھروں میں بیٹی کو یہ دعا کچھ ایسے بھی دی جاتی ہے ۔
کبھی کوئی غم نہ آئے غم حسین کے سوا ۔۔۔ تو سدا ہنسے مسکرائے ۔۔
اور غم حسین میں دل کا دکھ آنکھ سے پانی بہہ نکلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top