نیرنگ خیال
لائبریرین
گھر کا بھیدی ’’گھُرکی‘‘ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گھر کا بھیدی ’’گھُرکی‘‘ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے سر۔۔۔اتنی ڈھیر ساری محبتیں!! ۔۔ قرضے پر قرضہ!
یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے سر۔۔۔
واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔اپنی اب تک کی آخری غزل کا شعر پیش کروں؟
کم مائیگیء حرفِ تشکر! مجھے بتلا
یہ قرض محبت کے ادا ہو بھی سکیں گے؟
۔۔۔
پڑھ لی آخرِ کار آپ نے۔۔۔
فیس بک پر لنک تھا ناپڑھ لی آخرِ کار آپ نے۔۔۔
اوہ۔۔۔فیس بک پر لنک تھا نا
آپ کی ان نوازشوں کے لیے بہت سارا شکریہ۔ بہت شاد رہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔بہت خوب۔۔۔۔دعاؤں بھری داد ۔
بعض تراکیب اور جُملے تو غضب کے ہیں۔
بہت زبردست تحریر نین بھائی۔انسان جب کوئی دس کے قریب عشق کر گزرتا ہے تو اس کو آہ کرنے کے آداب آتے ہیں۔
وہ تو شاعر بہت پہلے فرما گئے ہیں کہبہت زبردست تحریر نین بھائی۔
ایسی آہ کو تو اثر ہونے میں اک کی بجائے دو عمریں چاہئیے ہوتی ہوں گی کیا؟؟؟