رابعہ کیا ہے؟

عاطف بٹ

محفلین
944802_146791248860871_91447568_n.jpg
 
نایاب

لائبریرین
کل سے بہت تجسس تھا کہ یہ " رابعہ " ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ کی شراکت سے یہ الجھن دور ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
کل سے بہت تجسس تھا کہ یہ " رابعہ " ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
آپ کی شراکت سے یہ الجھن دور ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں ۔
میں نے بھی جب پہلی بار دیکھا تو کچھ سمجھ نہیں آیا، پھر تلاش کرنے پر پتہ چلا کہ رابعہ کیا ہے!
جزاک اللہ
 
اس کے علاوہ میں نے ایک اور بات سنی ہے اس نشان کے بارے میں۔۔۔ کہ یہ دہری فتح کا نشان ہے یعنی ڈبل وکٹری مطلب دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی۔۔۔
 
مرشد عام اخوان المسلمون ۔ ڈاکٹر محمد بدیع کو 84 - شارع الطيران نصر سٹی سے رات 2 بجے کے قریب گرفتار کیا گیا جب وہ سو رہے تھے
1186963_232002330285219_1149654654_n.jpg
 
فلک شیر

محفلین
الله غایتنا ..... الرسول قدوتنا...... القرآن دستورنا........ الجهاد سبيلنا ........ الموت فى سبيل الله أسمى أمانينا..........اخوان کا تو یہ اپنے خالق سے وعدہ ہے............موت تو ان کو بھی آنا ہے جو آج چونا گچ محلات میں چھپے ہیں............مصر کے منافقوں کو کوئی جا کے بتائے کہ اس زمین پہ کبھی فراعین بھی بسا کرتے تھے..............اور وہ آج محض عبرت بہم پہنچاتے ہیں..........
مصری فوج ،جعلی لبرل اور امریکیوں اسرائیلیوں کے پِلے منافق سیاستدان باطل کے ساتھ کھڑے ہیں .........اور وقت تو کھرے کو آسانی سے آسانی سے کھرا نہیں مانتا......کجا یہ کہ باطل کو .........
حق پہ کھڑا اکیلا آدمی بھی مثل ایک لشکر کے ہوتا ہے...........چراغ تنہا جلتا ہے اور تاریکی کا سارا قبیلہ اُس کے آگے بھاگتا ہے........
موت ان کو نہیں آئی ، جو حق کی راہ میں ظالموں کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں............وہ تو اپنے قاتلوں کویہ کہہ کے اپنے رب کے حضور حاضر ہو رہے ہیں................
تم نے ہماری دنیا خراب کی.............اور ہم نے تمہاری عاقبت.........
دل ہے کہ رات کے اس پہر قابو میں نہیں اور آنکھ تر ہے............دامن میں کوئی عمل نہیں کہ غار والوں کی طرح حضور حق پیش کیا جائے..........
بے بسی ہے اور .......................دل گویا کسی کی مٹھی میں..........
کل مصر کے بازار میں تیرا یوسف ارزاں تھا اور آج تیرے بندوں اور بندیوں کا خون ....................مولا!!!
اللہم انصر اخواننا فی مصر............اللہم احفظ المسلمین............اللہم اید المومنین...........اللہم اہلک الظالمین بالظالمین................نشکو ضعف قوتنا و قلۃ حیلتنا الیک..................یا ارحم الراحمین...............
 
اللھم انصر اخواننا فی مصر۔۔۔ اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔ آمین یا رب العالمین!!!
 
یوسف-2

محفلین
اللھم انصر اخواننا فی مصر۔۔۔ اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔ آمین یا رب العالمین!!!
 
یوسف-2

محفلین
اس کے علاوہ میں نے ایک اور بات سنی ہے اس نشان کے بارے میں۔۔۔ کہ یہ دہری فتح کا نشان ہے یعنی ڈبل وکٹری مطلب دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی۔۔۔
جی ہاں! اس علامت کا ایک مطلب ”ڈبل وکٹری“ بھی ہے۔ وکٹری کے ”وی“ کو علامتی طور پر شہادت اور درمیانی انگلی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ عموماً ”دنیوی فتح“ کو ظاہر کرتا ہے۔ یہاں چار انگلیوں سے ”دو وی“ یعنی ڈبل وکٹری مراد ہے یعنی دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی۔ اللہ مصری عوام سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی عطا کرے آمین۔ ثم آمین
ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار
 
Top