جب تک زندہ ہیں اپنی آزادی کو کسی قیمت پر گروی نہیں رکھ سکتےیہ آزادی نہیں ہے مجبوری ہے۔ کتنا عرصہ تک ایسے جی لو گے؟
ہاں پر تیراک مچھلیاں گہرائی نہیں ناپتیوقت سدا ایک سا نہیں رہتا۔
تیراک یا شارکہاں پر تیراک مچھلیاں گہرائی نہیں ناپتی
خونی قرار دینے کا ارادہ ہے کیا ؟تیراک یا شارک
خونی نہیں مجبور۔ آخر شارک نے زندہ بھی تو رہنا ہوتا ہے نہ۔ اب کھائے گی نہیں تو زندہ کیسے رہے گی۔ اب اسے کریم لگا کے کانٹے چھری سے کھانا نہیں آتا تو وہ کیا کرے۔خونی قرار دینے کا ارادہ ہے کیا ؟