جاسم محمد
محفلین
حکومت کو بوٹ پالشی میں مد مقابل شہباز شریف کا اتنا خوف ہے کہ ہر قانونی و غیر قانونی حربہ استعمال کر کے ان کی لندن یاترا کو روک رہے ہیں۔ حکومت کو پورا یقین ہے کہ اگر وہ لندن پہنچ گئے تو نواز شریف کو کسی نئی ڈیل کیلئے قائل کر لیں گے۔ یوں نواز شریف و مریم کا انقلابی رہنا حکومت کے مفاد میں ہے۔چلیں وہ تو گئے، ان دنوں جو بوٹ پالش کر رہے ہیں، آپ ان پر سارا نیسلے بٹر مُکائیے۔