فوج کو منتخب حکومت نے حکم دیا تھا کہ وہ ( خود اپنے بھیجے ہوئے) اس ہجوم کو ہٹائے۔ فوج نے انہی پیسے دے دلاکر رخصت کیا تھا۔ اس تاریخی حقیقت کو کیسے دن دہاڑے جھٹلائیں گے؟
اتنے سارے صفحہ کالے کر دیے لیکن ابھی تک سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے کہ فوج نے پیسے دے کر رخصت کیا۔ اگر مسئلہ پیسوں کا تھا تو حکومت یہ پیسے دے کر دھرنا کیوں نہیں ہٹا سکی؟ نیز فوج نے پیسے حکومت کی طرف سے ثالث مقرر کئے جانے کے بعد دھرنا شرکا کو دئے تھے تاکہ وہ گھر واپس جا سکیں کیونکہ ان کو لانے والی بسیں جا چکی تھی۔
Why did Rangers distribute cash among Faizabad protesters? Actual story behind dubious move revealed
ان حقائق سے کہاں ثابت ہوتا ہے کہ دھرنا فوج نے دلوایا تھا؟ پہلے سابقہ حکومت خود فوج کو سیاسی ڈیڈ لاک میں ثالث مقرر کرتی ہے اور پھر اسی پر دھرنے کے پیچھے ہونے کا الزام لگا دیتی ہے۔
موجودہ حکومت میں تین بار لبیک نے دھرنے دئے ہیں۔ کیا ایک بار بھی ان کیساتھ کسی معاہدہ میں فوج کو ثالث بنایا گیا یا بعد میں الزام لگا کہ ان تین دھرنوں کے پیچھے فوج تھی؟ بغض عمران و فوج لا علاج ہے۔