عبید انصاری
محفلین
خوش آمدید
علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں آپکو خوش آمدید۔
اگر ہم آئندہ ایسا لکھا ہوا دیکھیں تو اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟جی ۔آپ کاشکریہ۔ لیکن دانستہ ایسا لکھا ہے۔
تم پر سلامتی ہو = علیکم السلاماگر ہم آئندہ ایسا لکھا ہوا دیکھیں تو اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟
یہ تو معانی ہیں نا. ممکنہ وجہ کیا ہے کہ وعلیکم السلام کی بجائے علیکم السلام لکھا جائے؟تم پر سلامتی ہو = علیکم السلام
اور تم پر سلامتی ہو = وعلیکم السلام
وجہ کوئی خاص نہیں. ایک دعا ہے، چاہے "اور" لگا کر دے یا اس کے بغیر دعا دے. عربی سے واقف لوگ اس طرح بھی سلام پیش کرتے ہیںیہ تو معانی ہیں نا. ممکنہ وجہ کیا ہے کہ وعلیکم السلام کی بجائے علیکم السلام لکھا جائے؟
بالکل بجا فرمایا آپ نے کہ یہ ایک دعا ہے اور اس میں " و " لگائیں یا نہ لگائیں کوئی فرق نہیں لیکن عرب معاشرے میں عموماً سلام کے جواب کے ساتھ کچھ اور دعائیں بھی دیتے ہیں جیسا کہوجہ کوئی خاص نہیں. ایک دعا ہے، چاہے "اور" لگا کر دے یا اس کے بغیر دعا دے. عربی سے واقف لوگ اس طرح بھی سلام پیش کرتے ہیں
اڈوب اللسٹریٹر اور ان ڈیزائن پر کام کرتا ہوں۔ تھوڑا بہت کورل ڈرا پر بھی کر لیتا ہوںخوش آمدید جمشید
گرافک ڈیزائن کے لیے کون کون سے ٹولز استعمال کرتے ہیں؟
سیال ایک کاسٹ یا سب کاسٹ ہے۔ اس سب کاسٹ کے زیادہ افراد جھنگ کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
سیال اور سپال میں ایک نقطے کے علاوہ کیا فرق ہے؟سیال ایک کاسٹ یا سب کاسٹ ہے۔ اس سب کاسٹ کے زیادہ افراد جھنگ کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
باز آ جائیں جناب۔اور تخت ہزارے سے بیر رکھتے ہیں-
تقریباً وہی جو کھیت اور کھپت میں ہے۔سیال اور سپال میں ایک نقطے کے علاوہ کیا فرق ہے؟
پنجاب کی لوک داستانوں میں ایک مشہور و معروف کریکٹر 'سیال' تھا۔ ہاسٹل کے دنوں میں ایک بار جھنگ کے کچھ دوستوں کے سامنے اس کا ذکر کر دیا تو وہ دست و گریبان ہونے تک پہنچ گئے تھے!سیال ایک کاسٹ یا سب کاسٹ ہے۔ اس سب کاسٹ کے زیادہ افراد جھنگ کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
جی۔ اسی سے ملتا جلتا واقعہ ہمارے ایک دوست کے ساتھ بھی رونما ہوا۔ اسی لئے ہم نے تذکرہ کرنے سے گریز کیا اور یہ بھی عرض کیاپنجاب کی لوک داستانوں میں ایک مشہور و معروف کریکٹر 'سیال' تھا۔ ہاسٹل کے دنوں میں ایک بار جھنگ کے کچھ دوستوں کے سامنے اس کا ذکر کر دیا تو وہ دست و گریبان ہونے تک پہنچ گئے تھے!
باز آ جائیں جناب۔