محمد وارث
لائبریرین
میں کچھ یقین سے کہہ نہیں سکتا کہ سیال راجپوتوں کی سب کاسٹ ہے یا جٹ برادران کی۔ شاید جمشید صاحب کنفرم کر سکیں۔ویسے مشہور یہ ہے کہ راجپوتوں میں "سیال" شاخ بہت اچھی مانی جاتی ہے۔
میں کچھ یقین سے کہہ نہیں سکتا کہ سیال راجپوتوں کی سب کاسٹ ہے یا جٹ برادران کی۔ شاید جمشید صاحب کنفرم کر سکیں۔ویسے مشہور یہ ہے کہ راجپوتوں میں "سیال" شاخ بہت اچھی مانی جاتی ہے۔
بات میرے تعارف سے ہوتی ہوتی "ہیر رانجھا " کے موضوع کی طرف چلی گئی ہے۔ ۔
ہمارے راحیل فاروق بھی سیال ہیں اور ان کے مطابق سیال پاکستان کے لوکل راجپوت ہیں۔ یعنی ہجرت کر کے آئے ہوئے نہیں ہیں۔میں کچھ یقین سے کہہ نہیں سکتا کہ سیال راجپوتوں کی سب کاسٹ ہے یا جٹ برادران کی۔ شاید جمشید صاحب کنفرم کر سکیں۔
وکی پیڈیا کا فرمانا ہے کہ سیال راجپوت بھی ہیں اور سیال جاٹ بھی۔ ہیر راجپوت سیال تھی، جبکہ صاحباں جاٹ سیال۔میں کچھ یقین سے کہہ نہیں سکتا کہ سیال راجپوتوں کی سب کاسٹ ہے یا جٹ برادران کی۔ شاید جمشید صاحب کنفرم کر سکیں۔
ترجمہ بھی کر دو بھائیوارث شاہ کے اپنے الفاظ میں
سیالاں بیٹھ کے ست وچار کیتی بھلے آدمی غیرتاں پال دے نی
یارو گل مشہور جہان اتے سانوں میہنے ہیر سیال دے نی
پت رہے گی ناں جے ٹور دتی نڈھی نال منڈے مہینوال دے نی
پھٹ جیبھ دے کالکاں بیٹیاں دیاں عجیب جوانی تے میہنے کال دے نی
عورت اپنی کول جے غیر ویکھن غیرت کرن نہ اوس دے حال دے نی
منہ تنہاں دا ویکھناں خوک وانگوں قتل کرو رفیق جو نال دے نی
اس کے لئے تو کسی ماہر کو دعوت دینا ہو گی، کہ ہم تو بس مفہوم ہی سمجھا پاویں گے۔ترجمہ بھی کر دو بھائی
وکی پیڈیا کا فرمانا ہے کہ سیال راجپوت بھی ہیں اور سیال جاٹ بھی۔ ہیر راجپوت سیال تھی، جبکہ صاحباں جاٹ سیال۔
اسی سے یہ بھی علم ہوا کہ مرزا صاحباں والی صاحباں بھی سیال ہی تھیں۔
آپ مفہوم سمجھاؤ ترجمے کے لیے ہم عبدالقیوم چوہدری بھائی کو دیکھتے ہیںاس کے لئے تو کسی ماہر کو دعوت دینا ہو گی، کہ ہم تو بس مفہوم ہی سمجھا پاویں گے۔
گویا وکی پیڈیا یہ کہہ رہا ہے کہ راجپوت اور جاٹ دونوں سیال کی شاخ ہیں؟ یا سیال کوئی علاقہ ہے جس سے راجپوتوں اور جاٹوں کا تعلق ہے؟وکی پیڈیا کا فرمانا ہے کہ سیال راجپوت بھی ہیں اور سیال جاٹ بھی۔
وکی پیڈیا نے جن الفاظ میں بیان کیا ہے، اس کی ہمیں بھی زیادہ سمجھ نہیں آئی۔ نیز یہ کہ وکی پیڈیا کا اس معاملے میں بہت باوثوق ہونا بھی ایسا لازم نہیں ہے۔گویا وکی پیڈیا یہ کہہ رہا ہے کہ راجپوت اور جاٹ دونوں سیال کی شاخ ہیں؟ یا سیال کوئی علاقہ ہے جس سے راجپوتوں اور جاٹوں کا تعلق ہے؟
تجویز تو عین مناسب ہے۔ہیر اور رانجھے کی سات پشتوں پر گفتگو کے لئے بھی علیحدہ لڑی ہونی چاہیے۔
ویسے کس کا تقدس مجروح ہوا ہے جو آپ علیحدہ کروا کے بحال کروانا چاہ رہے ہیں۔تجویز تو عین مناسب ہے۔
مدیران حضرات اس میں سے چیدہ مراسلے الگ کر کے نئی لڑی تشکیل دے سکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
فرقان احمد
لیجئے جناب۔ اپنی سی کوشش پیشِ خدمت ہےترجمہ بھی کر دو بھائی
لڑی کا۔ کہ تعارفی لڑی تھی، اور کہاں سے کہاں پہنچا دی گئی۔ویسے کس کا تقدس مجروح ہوا ہے جو آپ علیحدہ کروا کے بحال کروانا چاہ رہے ہیں۔
بات سے بات نکلنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ اور محفل کی زیادہ تر لڑیوں کا یہی حال ہے۔لڑی کا۔ کہ تعارفی لڑی تھی، اور کہاں سے کہاں پہنچا دی گئی۔
اور ہم اس کو محفل/لڑیوں کی خوبی گردانتے ہیں۔بات سے بات نکلنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ اور محفل کی زیادہ تر لڑیوں کا یہی حال ہے۔
ہے ابھی تک تعارف کی ڈومین میں ہی۔ اس لیے چلنے دیں۔لڑی کا۔ کہ تعارفی لڑی تھی، اور کہاں سے کہاں پہنچا دی گئی۔
سیالکوٹ بھی سیال والوں کا علاقہ ہے یا تھا ؟میں کچھ یقین سے کہہ نہیں سکتا کہ سیال راجپوتوں کی سب کاسٹ ہے یا جٹ برادران کی۔ شاید جمشید صاحب کنفرم کر سکیں۔
سیالکوٹ میں جو سیال ہے وہ کسی قدیمی لفظ کا بگڑا ہوا تلفظ ہے اور عام طور پر مشہور ہے کہ کسی راجا کے نام پر تھا۔ سیالکوٹ چونکہ ہزاروں سال پرانا ہے اور مہا بھارت میں بھی اس کا ذکر ہے سو ہو سکتا ہے یہاں کسی زمانے میں راجپوتوں کی اکثریت ہو۔ آج کل یہاں آرائیں، کشمیری یا بٹ خواجہ، جاٹ وغیرہ اکثریت میں ہیں۔سیالکوٹ بھی سیال والوں کا علاقہ ہے یا تھا ؟