محمد ریحان قریشی
محفلین
دگی کو ردیف کا حصہ کہہ دیں(یا وصل خروج اور مزید)۔ اصل قوافی ہونگے بن اور زن اب ب پر زبر ہے اور ز پر زیر ہے۔ یہاں ایطائے خفی نہیں بلکہ اختلاف توجیہہ ہے جو جائز نہیں ہے۔غیر متفق
زندگی اور بندگی بالکل درست قوافی ہیں۔ ایطائے خفی کو عیب نہیں مانا جاتا۔ البتہ ایطائے جلی جس میں لفظی اور معنوی تکرار موجود ہو اسے عیب مانا جاتا ہے