تعارف رمان غنی، ہندوستان

رمان غنی

محفلین
بھائی اس محفل کے جو کوئی بھی اونر یا منتظمین ہیں میں ان سبھوں کو قلب کی پنہائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کا یہ قدم قابل ستائش ہے۔ مجھے یہ محفل کافی پسند آئی۔ سمجھنے میں کچھ دشواری پیش آرہی ہے لیکن اگر آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو انشاء اللہ جلد ہی سیکھ جائوں گا۔

میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا بھی ہوں مجرم​
یاروں مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو​
 
قیصرانی

لائبریرین

اونر تو کوئی نہیں شاید البتہ خیرخواہ بہت ہیں :)
 
رمان غنی

محفلین
محفل پر خوش آمدید رمان غنی امید ہے کہ آپ سے بات چیت کم ہی رہے گی کہ آپ شاعر ہیں اور میں شاعری کو بالکل بھی نہیں سمجھ سکتا :(
محترم قیصرانی صاحب میں نے یہ کب کہا کہ میں شاعر ہوں۔میں تو شاعری کے شین سے بھی واقف نہیں ہوں۔ وہ تو ایک دو اشعار جو ہمیں اسکول میں رٹائے جاتے تھے وہ کچھ یاد ہیں جو کبھی کبھی کام دے دیتے ہیں۔ :bashful:
 
قیصرانی

لائبریرین

عسکری

معطل
تو پھر مجھے سنگل سیٹر جہاز دیں، ساتھ کیوں گھسڑ کر بیٹھ رہے ہیں :)
سنگل سیٹر نہیں کہنے کا بابا آپکو اے یا سی ماڈل کا چاہیے تو لے جائیں ہر ونگ میں ساتھ ہو تو ائیر ٹو گراؤنڈ مشنز میں کامیابی کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور اکیلا آدمی ائیر ٹو آئیر کامبٹ میں اچھی طرح مینیج کر سکتا ہے اوکے دونوں چلتے ہیں
173517d1292325200-induction-ceremony-f-16-block-52-paf-img3221a.jpg
 
یوسف-2

محفلین
آپ سبھوں کے محبت بھرے پیغام کا شکریہ
میں ہندوستان کی ریاست بہار کا رہنے والا ہوں۔
سنا ہے ک بنارس کی صبح، اودھ کی شام اور بہار کی ہوا :p بہت منفرد اور مشہور ہے۔ وہ انشاء اللہ خان انشا ء نے کہا تھا نا کہ:

نہ چھیڑاے نکہتِ بادِ بِہاری، :p راہ لگ اپنی​
تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں​
 
Top