ماشاءاللہ! خوش قسمت ہیں کہ اتنی بڑی ہستی کی آل سے ہیں اور خاندانی شجرہ بھی اب تک محفوظ ہے۔نسب نامہ
سبحان اللہ۔آپ تو سید سرکار ہیںنسب نامہرمان غنی ابن سید ریحان غنی ابن سید نعمان غنی ابن سیدعثمان غنی ابن سید رمضان علی ابن سید احمد علی پلاسی ابن سید خادم علی پلاسی ابن سید متین پلاسی ابن سید پیر علی ابن سید رحیم اللہ ابن سید ملا محمد راضی ابن سید غلام محی الدین ابن سید زندے بڑے ابن سید میزان ابن سید سالار بڑے ابن سید حسام الدین ابن سید امام الدین ابن سید ابو محمد عرف محمد بہاری ابن سید عبداللہ ملقب سجاد اکبر ابن مخدوم وحید الدین چلہ کش ابن سید علاءالدین ابن سید سلیمان ابن سید سلطان سعید ابن سید حسن ابن سیدنا عباس ابن سیدنا قاسم ابن سیدنا جعفر ابن سیدنا امام علی نقی ابن سیدنا امام محمدنقی ابن سیدنا امام علی رضا ابن سیدنا امام موسیٰ کاظم ابن سیدنا امام جعفر صادق ابن سیدنا امام محمد باقر ابن سیدنا امام زین العابدینابنسیدنا حضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ)ابنسیدنا امیرالمومنین حضرت علی کرم اللہ وجہ (رضی اللہ عنہ)
بھئی رمان آپ بہار کے کس ضلع سے تعلق رکھتے ہیںآپ سبھوں کے محبت بھرے پیغام کا شکریہ
میں ہندوستان کی ریاست بہار کا رہنے والا ہوں۔
اوپر لکھا ہے، پٹنہ سے۔بھئی رمان آپ بہار کے کس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں
بہار میرا بھی آبائی وطن ہےاوپر لکھا ہے، پٹنہ سے۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے صاحب، اب ذرا آپس میں شہر یا گاؤں بھی ملائیں شاید قریب قریب ہی ہوںبہار میرا بھی آبائی وطن ہے
جی آنجناب کے شہر سے ہوکر ہی جاتا ہوں میرا ضلع چھپرہ (سارن ) ہے جو کہ پٹنہ سے 50کیلو میٹر کی دوری پرہےیہ تو بہت اچھی بات ہے صاحب، اب ذرا آپس میں شہر یا گاؤں بھی ملائیں شاید قریب قریب ہی ہوں
نہیں صاحب، میں پاکستان سے ہوں۔ میں تو ویسے ہی آپ دونوں کی اس تعارفی گفتگو میں دلچسپی لے رہا تھا۔ اگر ناگوار محسوس ہوا ہو تو معذرت جناب!!
ارے نہیں محترم میں آپ کی باتوں کاکیوں براماننے لگانہیں صاحب، میں پاکستان سے ہوں۔ میں تو ویسے ہی آپ دونوں کی اس تعارفی گفتگو میں دلچسپی لے رہا تھا۔ اگر ناگوار محسوس ہوا ہو تو معذرت جناب!!