ہمارے معاشرے میں کسی کو بھی فٹ نہیں سمجھا جاتا۔ جب تک پیٹ نہ نکلے تو کہا جاتا ہے کہ کچھ کھایا پیا کرو، بہت کمزور ہو گئے ہو۔ جب پیٹ نکل آتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ کنٹرول کرو۔

یارا پھر پریشانی کاہے کی ؟ لوگوں کو کہنے دو اور آپ خوش رہو کہ سمارٹ ہیں۔ میرا جب سے وزن برھنے لگا ہے بلڈ پریشر کے مسائل کا سامنا ہے۔ الحمدللہ میں نے خوب کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی موٹاپا بیماری ہی بیماری ہے۔