زیک
مسافر
اصل سموکر تو وہ ہوتا ہے جو روزہ کھولتا ہی سگریٹ سے ہےاگر آپ کا بچہ، بھائی سحری سے دس منٹ پہلے اور افطار کے فورا بعد گھر سے نکلے تو سمجھ جائیں آپ کا بچہ سگریٹ پینے نکلا ہے.
پبلک سروس میسج
اصل سموکر تو وہ ہوتا ہے جو روزہ کھولتا ہی سگریٹ سے ہےاگر آپ کا بچہ، بھائی سحری سے دس منٹ پہلے اور افطار کے فورا بعد گھر سے نکلے تو سمجھ جائیں آپ کا بچہ سگریٹ پینے نکلا ہے.
پبلک سروس میسج
ہمارے دادا مرحوم کی افطاری کا سب سے کلیدی اہتمام گرما گرم حقہ تیار کرنے کا ہوتا تھا۔اصل سموکر تو وہ ہوتا ہے جو روزہ کھولتا ہی سگریٹ سے ہے
ہمیں یہ لگتا ہے کہ شاید آپ کا اندازہ درست ہی ہے۔جلدی جلدی میں ٹائپ کیا ہے شاید
اسی وجہ سے روزہ روزہ نہیں روضہ ہو گیا
گرما گرم؟ہمارے دادا مرحوم کی افطاری کا سب سے کلیدی اہتمام گرما گرم تیار کرنے کا ہوتا تھا۔
حقہگرما گرم؟
حقہ۔۔۔ گوگل کی بورڈ نے تحلیل کر دیا۔گرما گرم؟
کچھ سموکر دن میں تین چار بار روزہ سگریٹ سے کھولتے ہیں، کھانے پانی کو دیکھتے تک نہیں!اصل سموکر تو وہ ہوتا ہے جو روزہ کھولتا ہی سگریٹ سے ہے
پھر تو منہ ہی منہ میں نوالہ بھی رکھ لیں ۔اگر منہ ہی منہ میں اسموکنگ کر لیں تو کیا پرابلم ہے
مذکورہ سموکر حضرات کا فرمانا ہے کہ نوالہ تو منہ یا پیٹ میں چلا جاتا ہے، جبکہ سگریٹ کا دھواں اندر جا کے واپس باہر آ جاتا ہے۔پھر تو منہ ہی منہ میں نوالہ بھی رکھ لیں ۔
جب کوئی چیز اتنی ہی بے فائدہ ہو تو انسان کرے ہی کیوں؟ سوچنے کی بات ہے۔مذکورہ سموکر حضرات کا فرمانا ہے کہ نوالہ تو منہ یا پیٹ میں چلا جاتا ہے، جبکہ سگریٹ کا دھواں اندر جا کے واپس باہر آ جاتا ہے۔
یعنی بقولِ داغ: زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو! وغیرہ!جب کوئی چیز اتنی ہی بے فائدہ ہو تو انسان کرے ہی کیوں؟ سوچنے کی بات ہے۔
محترم !کیا ہوا جوآپ چین سموکرہیں۔ پھر بھی مجھے یقین ہے یہ ذاتی تجربہ شیئر نہیں کیا گیا ہے۔کچھ سموکر دن میں تین چار بار روزہ سگریٹ سے کھولتے ہیں، کھانے پانی کو دیکھتے تک نہیں!
میں 'چین سموکر' کبھی نہیں تھا ہاں کافی اسموکنگ کرتا تھا۔ پچھلے دو تین سالوں سے میں نے اسموکنگ کم کر دی ہے! پچھلے اٹھائیس سالہ "سگریٹ کیرئیر" میں کافی دوست اور اکیس سالہ پروفیشنل کیرئیر میں کافی کولیگ اسموکر تھے اور ظاہر ہے اتنے ہی رمضان گزرے سو اسے آپ "ذاتی تجربہ" بھی کہہ سکتے ہیں!محترم !کیا ہوا جوآپ چین سموکرہیں۔ پھر بھی مجھے یقین ہے یہ ذاتی تجربہ شیئر نہیں کیا گیا ہے۔
مجھے بہت کوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے سموکنگ کم کردی ہے۔ دل کی بات کہہ رہا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو اس بلا سےجلد از جلد نجات ملے۔میں 'چین سموکر' کبھی نہیں تھا ہاں کافی اسموکنگ کرتا تھا۔ پچھلے دو تین سالوں سے میں نے اسموکنگ کم کر دی ہے! پچھلے اٹھائیس سالہ "سگریٹ کیرئیر" میں کافی دوست اور اکیس سالہ پروفیشنل کیرئیر میں کافی کولیگ اسموکر تھے اور ظاہر ہے اتنے ہی رمضان گزرے سو اسے آپ "ذاتی تجربہ" بھی کہہ سکتے ہیں!
آپ کی نیک دعاؤں کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں محترم۔ میرے ہر خیر خواہ کی یہی خواہش ہے کہ میں سگریٹ نوشی ترک کردوں لیکن نہ جانے کیوں میں خود ہی اس بلا کو چھوڑنے کو تیار نہیں!مجھے بہت کوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے سموکنگ کم کردی ہے۔ دل کی بات کہہ رہا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو اس بلا سےجلد از جلد نجات ملے۔
داتا دربار والی مسجد لگ رہی ہے۔رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ایک مسجد کا منظر
پتہ نہیں لاہور ہے یا نہیں۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ایک مسجد کا منظر
پتہ نہیں لاہور ہے یا نہیں۔
داتا صاحب مسجد میں ستون نہیں ہیں۔ کسی غیر ملکی (ایران یا ترکی) مسجد کی تصویر ہے۔داتا دربار والی مسجد لگ رہی ہے۔