زیک
مسافر
مجھے تو ایک ارب رنگوں کا علم ہےاپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے!
مجھے تو ایک ارب رنگوں کا علم ہےاپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے!
ان میں سے ہزار کے نام یہاں لکھ دیںمجھے تو ایک ارب رنگوں کا علم ہے
ہزار؟ یہ لیں سولہ ملین:ان میں سے ہزار کے نام یہاں لکھ دیں
8387 مزید لکھ دیں!ہزار؟ یہ لیں سولہ ملین:
(0، 0، 0)
سے
(255، 255، 255)
ایک ارب رنگ:8387 مزید لکھ دیں!
(پھر جشن ہوگا)
یہ ہے کیا؟ ر پر زبر پڑھی تھی؟؟ایک ارب رنگ:
(0،0،0)
سے
(1023،1023،1023)
تک
واقعی؟؟مجھے تو ایک ارب رنگوں کا علم ہے
آپ نے شاید اگلے کمنٹ نہیں دیکھےواقعی؟؟
دیکھے ہیں، جبھی پوچھاآپ نے شاید اگلے کمنٹ نہیں دیکھے
پتا ہے۔۔۔کنڈیشنر کا تو پتہ ہے بالوں پر لگاتے ہیں
جی میں بالوں میں پرفیوم بھی لگاتا ہوں، آپ لگاتے ہیں؟پتا ہے۔۔۔
آپ ہر چیز بالوں پر ہی لگاتے ہیں!!!
لو دسّو، بھئی نام لکھنے ہیںہزار؟ یہ لیں سولہ ملین:
(0، 0، 0)
سے
(255، 255، 255)
انھوں نے پروگرام بنا کر فائل بھیج دینی ہے کہ اپنے پاس چلا لیں، سب رنگ پرنٹ ہو جائیں گے۔لو دسّو، بھئی نام لکھنے ہیں
CMYKواقعی؟؟
خدا بچائے ان اوٹ پٹانگ حرکتوں سے!!!جی میں
بالوں میں پرفیوم بھی لگاتا ہوں، آپ لگاتے ہیں؟
شاید اس کی بھی ضرورت نہ پڑے۔ کیونکہ زیک "علاج باللنک" میں بھی کافی ماہر ہیں۔انھوں نے پروگرام بنا کر فائل بھیج دینی ہے کہ اپنے پاس چلا لیں، سب رنگ پرنٹ ہو جائیں گے۔
آٹھ بٹ فی چینل سے 16 ملین رنگ تو پرنٹ ہو جائیں گے۔ لیکن ایک ارب رنگوں کے کئے دس بٹ والا گرافکس کارڈ اور مانیٹر چاہیئے ہو گاانھوں نے پروگرام بنا کر فائل بھیج دینی ہے کہ اپنے پاس چلا لیں، سب رنگ پرنٹ ہو جائیں گے۔
(128،128،128 ) کہیں یا گرے دونوں نام ہی ہیںلو دسّو، بھئی نام لکھنے ہیں